صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 217
۲۴۰ کر نے کے بعد 19 جنوری ۱۹۳۳ء کو لندن سے وارد بیٹی ہوئے۔سوال ۹۴۷ مجلس مشاورت ۳۳ 19 ء کے فیصلے کے نتیجے میں مرکز میں صیغہ نشر و اشاعت کا قیام عمل میں آیا۔اس کا مقصد کیا تھا ؟ جواب مقامی زورتوں کے مطابق اشتہارات اور بینڈ بلز کی اشاعت کا انتظام ہو۔یہ صیغہ آج تک جاری ہے اور بہت مفید تبلیغی خدمات بجا لا رہا ہے۔سوالی ۲۸ اپریل سے دور میں بہت فضل لندن میں قائد اعظم محمدعلی جناح کی تقریر کا موضوع کیا تھا ؟ جواب ہندوستان کا مستقبل te سوال ۹۴۹ ۹۴۹ قائد اعظم نے۔قائد اعظم نے ۱۹۳۳ء میں منتقل لندن میں رہائش کا فیصلہ کہ لیا تھا۔آپ کی رائے کو کس نے تبدیل کیا جس کی وجہ سے آپ نے واپس آکر پاکستان کی آزادی کی تحریک کو آگے بڑھایا ؟ عبد الرحیم صاحب درد امام نبیت لندن نے حضرت خلیفہ ثانی کی تحریک پر جوانب سوالت ۹۵۰ حضور کو آل انڈیا کشمیر کمیٹی کے گیارہ ارکان کا دستخط شدہ خط ملا کہ کمیٹی کا صدر غیر قادیانی ہوا کرے۔مئی ۱۹۳۳ء کو حضور نے ایک میٹنگ بلا کر استعفیٰ سے دیا جس سے اہل کشمیر کو صدمہ پہنچا بحضور کے بعد کون قائم مقام صدر بنے ؟ جواب ڈاکٹر سر محمد اقبال - جو صرف چند ہفتے بعد بر جون سر کو متعفی ہو گئے اور ۲۰ کشمیر کمیٹی ختم کر دی گئی۔سوال ۵۱ سوار مینی و درد کو حضرت سائرہ بیگم صاحبہ کا حادثہ ارتحال ہوا۔نماز جنازہ کس نے پڑھائی ؟ اگلے روز حضرت خلیفہ ثانی نے خود نماز جنازہ پڑھائی۔جواب سوال ۹۵۲ حضرت ساره بیگم صاحبہ مرحومہ نے حضور کو ان کے خط کے جواب میں کون سا فارسی شعر تحریر کیا تھا ؟