صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 205 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 205

سلام جواب حضرت مسیح ناصری صلیبی موت سے بچنے کے بعد اپنی والدہ حضرت مریم کے ساتھ اپنے وطن سے اپنے مشن کی تکمیل کے لئے نکلے عراق ، فارس ، افغانستان اور پنجاب سے گزرتے ہوئے کشمیر پہنچے اور آپ کی یہ پیشگوئی پوری ہوئی کہ میری اور بھی بھیڑیں ہیں جو اس بھیڑ خانہ کی نہیں۔حضرت مسیح کے سفر کشمیر کے متعلق حضرت میں موجود آپ پر امتی ہوا کے سوال ۸۸۸ انقلابی نظریہ کا منبع کیا تھا ؟ جواب خدا تعالیٰ نے خود آپ کے زندہ بچ جانے اور سفر کرنے کی تعلیم دی۔جس کے ثبوت میں قرآن مجید اور احادیث سے دلائل سکھائے۔سوال ۸۸۹ حضرت مسیح علیہ السلام کے سفر کشمیر کے متعلق جماعت احمدیہ کے کون سے محقیقین نے خصوصی ریسرچ کی ؟ جواب دہ حضرت مفتی محمد صادق ، صاحب، حضرت قاضی محمد یوسف صاحب حضرت مولانا جلال الدین شمس صاحب خواجہ نذیر احمد صاحب ، حضرت مولوی شیر علی صاحب شیخ عبد القادر صاحب اور محقق عیسائیت قریشی محمد اسد اللہ صاحب کا شمیری نے۔سوال ۸۹۰ آپ کسی حدیث سے ثابت کر یں گے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسی کو سفر کے لئے ہدایات دیں ؟ جواب حدیث نبوی میں آتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے عیسے علیہ السلام کو وحی فرمائی کہ والے عیسی ایک مقام سے دور کے مقام کی طرف چلتے رہو نا ایسانہ ہو کہ تم پہچانے جاؤ اور تمہیں تکلیف دی جائے۔(کنز العمال) سوال ۸۹۱ یروشلم کے کا من اعظم کو جب پتہ چلا کہ حضرت مسیح دین نہیں پناہ گزین ہیں تو اس نے کیا کیا تھا ؟ جواب اس نے پولوس کو ان کی گرفتاری کے لئے مسلح دستہ دے کہ دشن کی طرف بھیجا۔لیکن وہ اپنے ارادوں میں ناکام رہا۔سوال ۹۲ اونهما إِلَى رَبُوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَمَحِين کے قرآنی A