صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 204
سوال ۸۸۱ ۱۹۳ء میں احمدی آبادی ۱۲ ء کی نسبت سے کتنی زیادہ ہوگئی تھی ؟ دگنی سے بھی زیادہ ہونگی تھی۔جواب سوال ۸۸۲ یکم جولائی را وار کو خوانین کے لئے ایف۔اے کلا س کی افتتاح فرماتے ہوئے حضور نے بچوں کی تربیت کا کیا پر حکمت طریق بیان فرمایا ؟ جواب " تربیت اولاد کے مسئلہ میں کامیابی کی فقط یہی ایک صورت ہے کہ چھوٹی عمر کے بچوں کے بورڈنگ بنا کر ان کا انتظام عورتوں کے سپرد کر دیا جائے۔تاکہ وہ ان میں بچپن میں سی خاص اخلاق پیدا کریں اور پھر وہ بچے بڑے ہو کر دوسروں کے اخلاق کو اپنے اخلاق کے سانچے میں ڈھال میں " سوال سے جواب AAP فروری ۳۷ اور میں جادا مشن کا قیام کس کے ذریعے ہوا ؟ مولانا رحمت علی صاحب کے ذریعے۔سال ۸۸۲ کون سے ملک کی مردم شماری میں سات 1 ء میں جماعت احمدیہ کا ذکر ہوا ؟ سات میں جواب فلسطین کی مردم شماری میں۔سوال ۸۸۵ ۱۹۲۱ء میں حضرت مولانا ابوالعلاء صاحب نے تجلیات رحمانیہ کسی یو نے کے جواب میں لکھی ؟ جواب مولانا ثناء اللہ امرتسری صاحب ایڈیٹر اہل حدیث کے رسائل تعلیمات مرزا اور فیصلہ مرزا “ کے جواب ہیں۔سلطنت اسرائیل اور سلطنت یہودیہ کے کہتے ہیں ؟ سوال ۸۸۶ سلطن جواب حضرت سلیمان علیہ السلام کی وفات کے بعد فلسطین میں یہودیوں کی حکومت دو حصوں میں میٹ گئی تھی۔تاریخ میں ایک حصے کو سلطنت اسرائیل کہتے ہیں اور دورکر کو سلطنتو یہودیہ۔سات آٹھ سو سال قبل مسیح میں اسرائیلی حکومت ختم ہوگئی۔اسرائیلی قبائل عراق فارس اور میدیا کی طرف نکل گئے۔بعد میں حالات سازگار ہونے پر کچھ قبائل واپس آئے مگر دوس قبائل غائب رہے۔کچھ الفانتان اور کشمیر ہی آباد ہو گئے۔سوان حضرت مسیح موعود نے حضرت مسیح ناصری کے سفر کا کیا راستہ بتایا ؟