صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 197
جواب خطوط لکھے مفتی صاحب کے ذریعے مصالحت کی کوشش کی۔سوال ۸۴۹ عبد الکریم ثانی کہیں تو کسی ہستی کی یاد آتی ہے ؟ جواب حضرت حافظ روشن علی صاحب جن کی وفات پر حضرت میر محمد اسحاق صاحب کے الفاظ تھے۔حضرت مسیح موعود اور حضرت مولوی صاحبک چھوڑ کر سلسلہ احمدیہ کی تاریخ میں مولوی عبد الکریم صاحب مرحوم کی وفات کے بعد کوئی حادثہ حافظ صاحب مرحوم کے حادثہ جیسا نہیں ہوا۔سوال AO۔ارض ہندوستان میں فلسطین میں ظلم وستم پر احتجاج کے لئے ۱۴ ستمبر ۱۹۳۵ء کو کس جگہ جلسہ ہوا ؟ جواب قادیان میں سوال ۸۵۱ حضرت مسیح موعود کالان دار کا الہام ره سلطنت برطانیه تا مشت سال بعد ازاں ضعف و فساد و اختلال کسی طرح پورا ہوا ؟۔۔جواب ملنا ور میں مکه و کشوریه انتقال کرگئیں محاورہ کی جنگ عظیم میں اتحادیوں پر ضرب پڑی 1914ء میں انگریزوں کو مہندوستان کے سیاسی حقوق دینے پڑے اس طرح یہ و انجام پیدا ہونے لگا۔سوال ۸۵۲ دسمبر ۱۹۲۹ء میں جماعت احرار قائم ہوئی۔قیام کے اغراض و مقاصد کیا تھے ؟ اس کا اصولی اور بنیادی مقصد مسلمانوں کو اپنے جوش خطابت سے کانگریس جواب کی پالیسی پر گامزن کر کے ہندو راج کے لئے راہ ہموار کرتا تھا۔سوال ۸۵۳ قادیان سے ریل گاڑی پر تبلیغ کے لئے روانہ ہونے والے پہلے مبلغ ۲۲ فروری ۱۲۹۸ ار کو روانہ ہوئے کون تھے اور کہاں کے لئے روانہ ہوئے ؟ جواب مولوی نذیر احمد علی صاحب۔مغربی افریقہ کے لئے روانہ ہوئے۔