صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 193
M جواب ۱۷ جون کا دن مقرر کیا جس پر ہندوستان کے طول و عرض اور مسلم اکثریت والے دو کے ممالک میں بہت سے عظیم الشان جلسے ہوئے مضامین کی تیاری کے لئے الفضل کا خاتم النبیین نمبر نکلا۔احمدی مقررین نے جلسوں میں تقریریں کیں۔ان جلسوں کی صدارت بڑے بڑے لوگوں نے کی۔سوال ۸۲۶ ہندوستان کے پولیس نے ان جلسوں کے انعقاد پر زبر دست کالم لکھے۔معاندین کی طرف سے کیا اعتراض کیا گیا ؟ جواب بیان جاری کیا کہ وہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبیین ہونے پر یقین رکھتے ہیں۔سوال ۸۲۷ اسپین کے مشہور صوفی حضرت محی الدین ابن عربی کی پیش گوئی کا دہ احمدی آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خاتمیت کے قائل نہیں ہیں جس پر آپ نے حلفیہ حصہ بتائیے جو حضرت مصلح موعود کی ذات سے پورا ہوا۔جواب انہوں نے لکھا کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مقام محمد کا ظہور حضرت امام مہدی (تفسیر ابن عربی سورۃ بنی اسرائیل) کے ذریعے سے ہوگا۔سوال ۸۲۸ علیه سیرة النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ کیا عظیم الشان قائده رونما ہوا ؟ جواب مسلمانوں کے مختلف فرقے اور مختلف مذاہب کے لوگ ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوئے اور سیرۃ کے متعلق تحقیق جستجو اور مطالعہ میں اضافہ ہوا۔سوال ۸۲۹ جهاد با نقرآن کی اہم تحریک حضرت خلیفہ ثانی نے کب فرمائی ؟ در جولائی ۲ ء کو آپ نے اس کے ذریعے مسلمانانِ عالم کو توجہ دلائی جواب کہ ان کی ترقی کا راز قرآن مجید کے سمجھنے اور اس پر کاربند ہوتے ہیں مضمر ہے۔سوال ۸۳۰ دراگست تا ستمبر ۹۲ ۱ ربیت اقصیٰ میں سورۃ یونس سے سورۃ کیف تک درس دیا گیا۔سننے والوں کی کیا کیفیت تھی ؟ جواب نادیان کے باہر سے تقریباً ۵۰ احباب درس سننے کے لئے آئے جید علیما نوٹ لیتے۔ان کا امتحان لیا جاتا۔تقریباً ۲۵۰ خواتین بھی درس نہیں۔حضور غیر معمولی