صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 190
سوال ۸۱۱ ۲۲ جولائی سوار کو حضور نے جلسے کرنے کی تجویز کیوں پیش فرمائی ؟ کیونکہ مسلم آؤٹ لک کے عدیمہ و مالک کی قید اور ہائی کورٹ کی موجودہ صورت مسلمانوں کے مفاد کے خلاف اور بینک کا موجب تھی۔نیز اپنے حقوق کے لئے ایک محضر نامہ جواب تیار کیا جس پر پانچ لاکھ مسلمانوں کے دستخط تھے۔سوال ۸۱۴ لندن میں مسلم پولیٹیکل جنگ کا قیام کب ہوا ؟ جواب جولائی سے شہر میں جماعت احمدیہ کی کوششوں سے لیگ مسلم حقوق کی تائید کے لئے قائم کی گئی۔چنانچہ چو ہدری ظفر اللہ خاں صاحب مسلمانان پنجاب کے مانند کی حیثیت سے لندن تشریف لے گئے آپ نے بڑے لوگوں سے خطاب کیا اور مسلمانوں کے حقوق کی طرف توجہ دلائی۔سوال ۸۱۳ حضرت خلیفہ ثانی نے عد درد میں سفر شملہ کیوں اختیار کیا ؟ جواب حضور تحفظ ناموس رسول اور مسلمانوں کے ملکی و قومی حقوق کی نگہداشت کے لئے جو جدو جہد فرما رہے تھے اس کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے ہندوستان کے مشہور مسلم و غیر مسلم زعماء سے تبادلہ خیالات کرنے کے علاوہ حکومت کے حلقوں سے رابطہ پیدا کر نا ضروری تھا۔چنانچہ حضور ، اس مقصد کی تکمیل کے لئے نہار اگست ۱۹۲۷ء کو شملہ تشریف لے گئے تقریباً دو ماہ تک دن رات مصروف رہنے کے بعد ار اکتوبر ۱۹۳۷ء کو واپس قادیان تشریف لائے۔سوال ۸۱۴ تا موسس پیشوایان مذاہب کے تحفظ کے لئے کون سا نیا قانون بنایا گیا ؟ جواب حکومت ہند نے اسمبلی میں ایک مسودہ پیش کیا تاکہ تعزیرات ہند کے باب میں ایک نئی دفعہ کا اضافہ ہو جس کی رو سے کسی مذہب کی عملا تو ہین با تو مین کی کوشش یا ملک معظم کے رعایا کی کسی جماعت کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کو بذات خود ایک جرم قرار دیا جاسکے۔اس دفعہ کو کتاب الآئین پر لانے کے لئے ضابطہ فوجداری میں بھی تھیں کی جائیں گی۔جو اس اجلاس میں پیش ہوں گی۔چنانچہ اسمبلی نے اس معاملے کے پیش ہونے پر