صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 191 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 191

ایک نئی دفعہ کا اضافہ منظور کرلیا اور پیشوایان مذاہب کی عزت و تحفظ کا قانون پہلے سے بھی زیاد معین صورت اختیار کر گیا۔سوالت ۸۱۵ شملہ میں جداگانہ انتخابات کے مسئلہ پر حضرت خلیفہ المسیح الثانی کا کس اہم شخصیت سے تبادلہ خیال ہوا ؟ جواب جناب قائد اعظم محمد علی جناح صاحب سے۔سوال ۸۱۶ موضوع کیا تھا ؟ ۹۲۷ کے جار سالانہ پر حضرت خلیفہ ثانی کی دو اہم تقاریر کا جواب حضور نے در کے دن کی تقریر میں سال کے کاموں پر تبصرہ کیا اور میرے دن کی تقریر حضرت مسیح موعود (آپ پر سلامتی ہوا کے کارنامے “ کے موضوع پر تھی۔سوال ۸۱۷ خلیفہ المسیح الثانی کی حفاظت کا پہلی بار خاص انتظام ۱۹۲۷ کے جلد سالانہ میں کیا گیا۔کیوں ؟ جواب متعد دجگہوں سے اطلاعات آئیں کہ دشمنان اسلام اور دشمنان سلسلہ احمدیہ حضور پر حملہ کی سازش کر رہے ہیں۔کئی لوگوں نے متعدد خواہیں بھی دیکھیں حضور نے فرمایا گو مذہبی لحاظ سے خدا تعالیٰ کے راستے میں مارا جاتا بہت تیری نعمت ہے لیکن شماست اعداء کو مد نظر رکھتے ہوئے حفاظت ضروری ہے۔اسی لئے حفاظت کا خاص انتظام کیا گیا تھا۔۴۱۹۲۸ سوال ۸/۸ جماعت احمدیہ نے سائمن کمیشن سے تعاون کر کے مسلمانان ہند کے لئے کیا کیا ؟ جواب سائمن کمیشن کی ذمہ داری تھی کہ وہ دو سال میں مختلف امور کی مکمل تحقیقات کر کے دستور اساسی کی تیاری کے لئے رپورٹ پیش کرے گا۔بعض مسلمان لیڈروں نے