صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 187 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 187

جواب حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے ایک پندرہ روزہ انگریزی اخبار جاری کرتے کی ہدایت کی۔اس کا نام خود سن را بر رکھا جو مولوی محمد الدین صاحب بی اے مبلغ امریکہ کے زیر ادارت دسمبر ۱۹۲۶ ء میں جاری ہوا۔سوال ۹۸ رسالہ مصباح کا اجراء کب ہوا ؟ جواب احمدی خواتین کے لئے 10 دسمبر ۱۹۲۶ء کو جاری ہوا جس کے پہلے ایڈیٹر حضرت قاضی ظہور الدین اکمل مفرد ہوئے۔سوال ۹۹ سوامی شردھانند کون تھا اور اس کا قتل کب ہوا ؟ جواب یہ شخص شدھی تحریک کا علمبردار اور شیکھرام کا مثیل تھا جو ایک مسلمان عبد الرشید خوش نویس کے ہاتھوں دہلی میں قتل ہوا۔اس کا لیکھرام ثانی ہو نا خود آریہ سماج حلقوں نے تسلیم کیا ہے۔شردھانند کی ہلاکت بھی حضرت یح موعود کی پیشگوئی کے عین مطابق ہوئی۔حق الیقین کی تصنیف و اشاعت کب ہوئی ؟ سوال ۸۰۰ جواب A - یہ تصنیف ۱۹۲۶ء میں حضرت خلیفہ ثانی نے شائع کروائی جو مہفوات السلمین کتاب کے جواب میں تھی۔اس میں انہوں نے مخالفین اسلام کے احادیث پر اعتراضات کے جواب اور احادیث کے فوائد میں نہایت مفید معلومات جمع کر دیں۔سوال ٨٠١ A۔حضو نے پیر میں وائسرائے ہند لارز ارون کے نام خط میں کیا لکھاہے جواب ملک کے سیاسی حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے ہند وسلم کشیدگی اور منافرت کو دور کرنے کے بارے میں اہم تجاویز پیش کیں۔سوال ۸۰۲ ۲ جنوری ۲۷ ور ر کو قادیان میں تار گھر کا افتتاح ہوا۔تار برقی آلات نصب ہونے کے بعد سب سے پہلا تارکس نے دیا ؟ جوابه حضرت خلیفہ المسیح الثانی کی طرف سے ہندوستان کی مشہور جماعتوں کو دیا گیا۔