صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 184 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 184

سوال CA۔۱۹۲ میں حضر تخلیفہ ثانی نے ایک لاکھ کی مالی تحریک کی غرض سے کی تھی ؟ جواب جماعتی کاموں اور تبلیغ کو موثر انداز سے آگے بڑھانے کے لئے نیز قرضوں کی ادائیگی کارکنوں کی تنخواہیں دینے کے لئے یہ تحریک فرمائی جس پر جماعت نے والہانہ بیک کہا۔سوال ۷۸۱ جواب قادیان میں مدرستہ الخواتین کا اجراء کب ہوا ؟ در تاریخ ۱۹۳۵ ۶ رکو سوال ۷۸۲ ۱۳ ا پریل ۱۹۲۵ کون خلیفہ ثانی کا چو تھا نکاح کس سے ہوا۔اور کس نے پڑھایا ؟ جواب حضرت مولوی عبد الماجد صاحب بھاگلپوری کی دختر حضرت سارہ بیگم صاحبہ سے ہوا اور نکاح حضور نے خود پڑھایا۔سوال ۷۸۳ شام اور فلسطین میں جماعت احمدیہ کے مشن کب قائم ہوئے ؟ حضور نے حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ اور مولانا جلال الدین صاحب س کو ، جون و در کو قادیان سے دمشق روانہ کیا جہاں ، ا جولائی کو وہ پہنچے اور وہاں احمد یہ مشن کا قیام عمل میں آیا۔سوال ۲۸۴ منہاج الطالبین کب ست لعے ہوئی ؟ جواب حلیہ سالانہ ۱۹۲۵ء کے موقعہ پر گناہوں سے پاک اور نیکیوں میں آگے پڑھنے کے طریق پر اردن تک حضور نے لیکچر دیا۔جو اس نام سے بعد میں شائع ہوا سوال ۸۵ مزار حضرت مسیح موعود کی حفاظت کے لئے کیا تدابیراختیار کی گئیں ؟ جواب اکتوبر ۱۹۲۵ء میں مزار حضرت اقدس کے اردگرد سخته چار دیواری تعمیر کی گئی اور اس کے چاروں طرف دروازے رکھے گئے۔سوال ۷۸۶ صدر انجمن احمدیہ میں صیغہ امانت کا اجرا کب ہوا ؟ جواب اگست ۲۵ ۱۹ ء مین۔۔