صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 178 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 178

جواب البشرى۔۶۱۹۳۳ سوال ۴۴ شدھی تحریک کیا تھی ؟ جوابه ملکانہ راجپوت جو یوپی میں رہتے تھے اور نام کے مسلمان تھے ہندوؤں نے انہیں مہند دبانے کی ایک تحریک شروع کی۔اسی کوشش بھی تحریک کہتے ہیں۔وہ مسلمانوں کو یا در کراتے کہ تم کو زیر دستی ہندو سے مسلمان بنایا گیا ہے۔سوال ۷۴۵ حضرت خلیفة المسیح الثانی نے اس تحریک کے خلاف کیا اقدام کیا جواب آپ نے ۱۹۳۳ ء میں شدھی تحریک کے خلاف جہاد کا اعلان فرمایا۔ڈیڑھ سو رضا کار بھرتی کئے۔پچاس ہزار روپے جمع ہوئے۔صیغہ انسداد ملکانہ کے نام سے نیا دفتر قائم کیا۔حضرت چوری فتح محمد صاحب سیال کو امیر المجاہدین بنا کر کام شروع فرمایا۔سوال ۷۴۶ ۱۲ مارچ ۱۹۲۳ م کو پہلا ندا جنیر الضلع آگرہ پہنچا۔یہ کتنے افراد پرمشتمل تھا۔جواب اس وفد میں ہیں جلیل القدر ہستیاں شامل تھیں۔سوال ۷۴۷ حضرت چوہدری فتح محمد مانیال امیر المجاہدین کی سرکردگی میں شخصی تحریک کے خلاف برسر پیکار وفد نے کہاں کہاں کا دورہ کیا ؟ جواب اس و قد اگرہ ضلع متحصرا، بریاست بھرت پور - ضلع انادہ، ضلع ایٹہ اور فرخ آباد کے اضلاع کا طوفانی دورہ کر کے شدھی تحریک کا منہ موڑ دیا۔سوال ۷۴۸ ۲۷ ر مارچ ۱۹۲۳ء کو دوسرا اور ۶ را پریل ۱۹۲۳ء کو تیسرا دن میدان جہاد میں اترا۔کیا نتائج نکلے۔؟ جواب سینکڑوں راجپوت ملکانوں کو دوبارہ دائرہ اسلام میں لایا گیا اور مہندؤوں کو 14