صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 176 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 176

199 لے گئے ؟ جواب اور میں طبی مشورے کے تحت آپ دو ماہ کے لئے کشمیر گئے۔اس دوران ۹۰ اشخاص نے بیعت کی نیز آپ سرینگر محلہ خانیار میں حضرت مسیح ناصری کے مزار پر بھی گئے۔دسمبر داد کے جلے سالانہ پر حضور کی تقریر کا موضوع کیا تھا ؟ سوال ۷۲۹ جواب بستی باری تعالی"۔سوال ۷۳۰ ۱۹۲۷ء میں کس ملک میں مشن قائم ہوا اور اس کے پہلے مجاہد کون تھے ؟ جواب شیخ محمد احمد عرفانی صاحب نے مصر میں مشن قائم کیا سوال ۷۳۱ جوار مصر میں جماعت کا ہفت روزہ اخبار کب اور کس نام سے شائع ہوا ہے ۱۹۲۳ء میں قصر النیل“ کے نام سے عرفانی صاحب نے شائع کیا۔سوال ۷۳۲ حضور نے شہزادہ ویلز کو پیش کرنے کے لئے ۱۹۲۲ میں جو کتاب لکھی اس کا نام کیا تھا اور اس کے اخراجات کس کس نے برداشت کئے ؟ نام در تحقہ شہزادہ دیلز تھا۔جواب اس کا خرچ ساری جماعت نے ایک ایک آنہ فی کس دیا۔سوال ۷۳۳ جماعت احمدیہ میں شوری کا نظام کب جاری ہوا ؟ حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے ملی امور میں جماعت سے مشورہ لینے کے لئے جواب وسط اپریل لاء میں مستقل طور پر مجلس شوری کی بنیاد رکھی۔سوالی ۳۷ جماعت احمدیہ کی پہلی مجلس شوری کب منعقد ہوئی ؟ جواب ۱۲۱۵ اپریل ۳۲ کو تعلیم الاسلام ٹائی اسکول قادیان کے ہال میں۔