صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 171 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 171

۱۹۴ علیل ہو گئے حتٰی کہ اپنی وصیت تک لکھوا دی۔صدر انجمن احمدیہ کے لئے ۱۹۱۸ ء کا سال کیا اہمیت رکھتا ہے ؟ سوال ۷۰۰ ا۔اس سال سالانہ جلسہ ملتوی کر دیا گیا۔جواب صدر انجمن احمدیہ کے کارکنوں کے لئے پراویڈنٹ فنڈ کا نظام شروع کیا گیا۔صد خلافت ثانیہ کی پہلی سالانہ رپورٹ ( صدر انفین احمدیہ نے شائع کی۔سوال ٢٠١ جواب ۱۹۱۸ء کے مشہور مباحثات کیا تھے ؟ ہوشیار پور میں مولوی محمد ابراہیم صاحب بقا پوری نے موسوی ثناء اللہ سے فتح گڑھ چوڑیا ہیں شیخ محمد یوسف نے آریوں سے۔گوجرانوالہ میں مولانا غلام رسول صاحب را جیکی کا عیسائیوں سے شملہ میں مولوی عمر دین شملوی نے مولوی عبدالحق غیر مبائع ہے۔گجرات میں حضرت حافظ روشن علی صاحب کا آریہ پنڈت پور مانند سے اور کپور تھلہ میں شیخ عبدالحق صاحب نے عیسائیوں سے مباحثہ کیا۔سوال ۲۰۲ حضرت مسیح موعود کے اشتہارات کا مجموعہ کس نے شائع کیا ؟ جواب جناب حضرت میر قاسم علی صاحب نے تبلیغ رسالت کے نام سے شائع کیا ۶۱۹۱۹ سوال ۷۰۳ جماعت کے مرکزی نظم ونسق میں اصلاح کے لئے حضرت امیر المومنین نے کیا اقدامات کئے ؟ جواب نظارتوں کا قیام عمل میں آیا۔شروع میں چار ناظر اور ایک ناظر اعلیٰ منفر ہوئے۔ابتدائی نظارنہیں یہ تھیں۔نظارت تالیف و اشاعت ( ناظر حضرت مولوی شیر علی صاحب) نظارت تعلیم و تربیت ( ناظر حضرت مولوی سر در شاه صاحب) نظارت امور عامه ( ناظر حضرت مرزا بشیر احمد صاحب) نظارت بیت المال ( ناظر مولوی عبد الغنی صاحب ) ان سب کے ناظر اعلی حضرت مولوی شیر علی صاحب مقرر ہوئے (خدا ان سے راضی ہو)