صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 167 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 167

سوال ۶۷۵ قادیان سے مسٹر والٹر کیا تاثرات لے کر گئے ؟ جواب حضرت مسیح موعود کے رفیق منشی اردڑے خان صاحب سے مل کر وہ بہت متاثر ہوئے جو کہ حضرت اقدس کی صداقت کے سوال پر ان کی یاد میں پھوٹ پھوٹ کر روٹرے سوال ۶۷۶ " عیسائیت اور اسلام کے درمیان جو جنگ جاری ہے اس کا فیصلہ کسی بڑے شہر میں نہیں ہو گا بلکہ ایک چھوٹے سے گاؤں میں ہو گا جس کا نام قادیان ہے۔یہ الفاظ کس نے کہے ؟ جواب مسٹر لیو کس نے سیلون میں ایک تقریر کے دوران کہے۔سوال ۶۰ ، لدھیانہ میں دار البجعت کی توسیع و مرمت کے بعد فروری ۱۹۱۷ء میں اس کا افتتاح کس نے کیا ؟ جواب حضرت حافظ روشن علی صاحب نے قادیان سے جاکہ دار البیعت کا افتتاح کیا۔سوال ۶۷۸ حضرت مسیح موعود ( آپ پرسلامتی ہوا کا الہام نائی آائی کس طرح پورا ہوا ؟ جواب حضرت مسیح موعود کے بڑے بھائی مرزا غلام قادر صاحب کی ہوں، حضرت مصلح مود کی تائی تھیں۔چنانچہ جب مارچ 1917ء میں بیعت کر کے وہ سلسلہ میں داخل ہوئیں تو یہ الہام پورا ہوا سوال ۲۷۹ دارالحکومت دہلی میں جماعت احمدیہ کا پہلا تبلیغی جلسہ کب ہوا ہے جواب ۱۳ مارچ ۱۹۱۷ یر سے ۲ مارچ ۱۹۱۶ ی تک سوال ۶۸۰ رٹی کے پہلے تبلیغی جلسے میں خلیفہ ثانی کی طرف سے کیا پتہ کرتا یا گا؟ جواب اُن کا پیغام اہل دہلی کے نام نیز ان کا مضمون اسلام اور دیگر مذاہب سوال ۶۸۱ مغربی افریقہ میں احمدیت کا پیغام پہلے پہل کیسے پہنچا ؟ جواب حضرت مولوی عبد الرحیم صاحب نیر نے بیرونی ممالک سے تبلیغی خط و کتابت کا سلسلہ جاری کر رکھا تھا جس کے نتیجے میں 1914ء میں نائیجیریا اور سیرالیون میں کئی لوگ سلسلہ احمدیہ میں داخل ہوئے۔