صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 166
۱۸۹ ۱۹۱۵ء سوال ۶۶۹ خلافت ثانیہ میں دوسرا بیرونی مشن کہاں قائم ہوا ؟ جواب کاریشمس ہیں۔۔سوال ۶۷۰ حضرت صاحبزادی شیده است الحفیظ بیگم صاحبہ کا نکاح کب اور کس سے ہوا؟ جواب ، چون شانہ کو حضرت نواب محمد عبد اللہ خاں صاحب سے حضرت علی راجیکی صاحب نے دار مہزار سے حق مہر یہ پڑھا۔راکتوری شام کو خلافت ثانیہ میں مرکز میں نکلنے والے پہلے اخبار سوال ۹۷۱ اس کے ایڈیٹر کا نام بتائیے ؟ اور جواب فاروق ایڈیٹر میر قاسم علی صاحب تھے۔سوال ۶۷۲ ار نومبر دار کو صرف اٹھارہ سال کی عمر میں ایک ایسے شخص کی وفات " ہوئی جس کو حضرت خلیفہ ثانی ' ' سگے بھائی کی طرح پیار کرتے تھے۔نام بتائیے؟ حضرت عبید انتی صاحب ابن حضرت خلیفہ اول ، خدا ان سے راضی ہو) جواب سوال ۶۷۳ لاہور میں احمد یہ ہوسٹل کب شروع ہوا ؟ جواب 1912 ء میں۔۔۶۱۹۱۶ سوال ۶۷۴ جنوری ۱۹۱۶ء میں وائی ایم سی اسے لاہور کے سیکٹر میری مسٹر والٹر اور ایجوکیشنل سیکریٹری مسٹر ہیوم اور وائس پرنسپل ایف سی کالج لاہور مسٹر لیوکس قادیان تشریف لائے۔ان کی تشریف آوری کا مقصد کیا تھا ؟ جواب سلسلہ احمدیہ کی تحقیق کے لئے۔