صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 16
HAROLD ہے۔اس میں آپ کے خاندان کو بہ لاس لکھا گیا ہے مغربی محقق LAMB کی رائے یہ ہے کہ وہ ایشیا کے سطح مرتفع کی ایک قوم تھی جسے گزشتہ زمانے میں تحسین کہتے تھے میتھین قوم کے بارے میں کیمرج یونیورسٹی کے مشہور پروفیسر ایلیس بادل منتر کی تحقیق ہے کہ میتھین ایرانی لوگ تھے۔سوال حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) کے وہ بزرگ جو سب سے پہلے فارس سے ہندوستان میں اگر آیا د ہوئے ان کا نام کیا تھا اور وہ کسی بادشاہ کے زمانے میں ہندوستان آئے ؟ جواب ان کا نام مرزا ہادی بیگ تھا جو کہ نہ صرف خود شاہی خاندان کے چشم و چراغ تھے بلکہ خود بابر بادشاہ سے خاندانی قرابت تھی اور اسی کے زمانے میں بند توان میں آباد ہوئے۔سوال 4 حضرت اقدس ر آپ پر سلامتی ہوا کے آبا واجداد ہندوستان ہجرت کرنے کے بعد کس علاقے میں آباد ہوئے اور اس کا نام قاریان کسی طرح بنا ہے جواب حضرت اقدس ( آپ پر سلامتی ہو) کے جد امجد مرزا ہادی بیگ صاحب پنجاب ر جد پنج کے علاقے ما مجھ میں آکر آباد ہوئے اور یہاں ایک چھوٹی سی اسلامی ریاست قائم ہو گئی جو وسیع رقبہ پر پھیلی ہوئی تھی۔اس علاقے کا نام مرزا ہادی بیگ صاحب نے اسلام پور رکھا اور بعد میں یہ اسلام پور قاضی ماجھی کے نام سے مشہور ہوا۔رفتہ رفتہ اسلام پور کا نام لوگوں کو بھول گیا صرف قاضی ماجھی رہ گیا۔پھر صرف قاضی رہ گیا۔قاضی جگڑ کر قادی بن گیا اور پھر قادیان نام پڑ گیا۔سوال سے ، حضرت اقدیس (آپ پر سلامتی ہو) کے دادا اور پردادا کا نام بتائیں ؟ جواب آپ کے پر دادا کا نام مرزائل محمد صاحب تھا اور آپ کے دادا کا نام مرزا عطاء محمد صاحب تھا۔b سوال ۸ حضرت اقدس (آپ پر سلامتی ہو) کے والد، والدہ اور ٹیے بھائی کا نام بتائیں۔جواب در حضرت اقدس کے والد صاحب کا نام مرزا غلام مرتضیٰ صاحب تھا۔