صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 153
اسلام کی تائید اور باقی مذاہب کے ابطال میں چھوٹے چھوٹے ٹریکیٹ شائع کرنا تھا۔۶۱۹۱۳ سوال ۶۰۸ ۱۹۱۳ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا محمود احمد صاحب کا منظوم کلام شائع ہوا۔اس کا نام کیا رکھا گیا ؟ جواب کلام محمود سوال ۶۰۹ حضرت صاحبزادہ صاحب ابتداء میں کی تخلص کرتے تھے ؟ "شاد" جواب سوال ۹۱۰ د ارجون شاور کو اخبار الفضل جاری ہوا۔یہ اخبار حضرت صاحبزادہ مرزا محمد احمد نے جاری فرمایا۔اس کا نام کس نے تجویز کیا تھا ہے جواب حضرت خلیفہ اول نے۔(خدا ان سے راضی ہو ) سوال ۶۱۱ الفضل جاری کرنے کے اعلان کے ساتھ ہی لاہور سے بھی ایک اخبار جاری کرنے کا اعلان ہوا۔اس کا نام کیا تھا ؟ جواب پیغام صلح۔ار جولائی ۱۹۱۳ ء کو میرا ہوا۔سوال ۶۱۲ الفضل کے اجراء کے لئے سرمائے کا انتظام کیسے ہوا ؟ جواب حضرت ام ناصر نے اپنے دو زیور دیئے جسے سید نامحمود نے خود لاہور میں ہونے پانچ سوروپے میں فروخت کیا۔حضرت اماں جان نے اپنی زمین کا ایک ٹکڑا ایک ہزار میں بیچ کر الفضل کے لئے عطیہ فرمایا۔حضرت نواب محمد علی صاحب نے نقد روپیہ اور زمین بھی دی جو تیرہ سو میں فروخت ہوئی۔سوال ۶۱۳ الفضل کے اجراء میں خصوصی معاونت کن حضرات نے کی ؟ جواب حضرت قاضی ظہور الدین اکمل صاحب حضرت صوفی مقام محمد صاحب احضرت