صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 152
و بار رسول کی زیارت اور حج ادا فرمایا سوال ۶۰۲ خانہ کعبہ پر نظر پڑتے ہی سید نا محمود نے کیا دعا کی ؟ جواب میری دعا ہی ہے کہ ساری عمر میری دعائیں قبول ہوتی رہیں۔سوال ۶۰۳ بنگال کے حضرت مولوی سید عبد الواحد کے قبول احمدیت کا حال بہتا ہے ؟ جواب ریویو آف بلیچینز کے پرچوں میں حضرت مسیح موعود کا مضمون پڑھ کر متاثر ہوئے اور حضور سے خط و کتابت شروع کی۔ہندوستان کے بڑے بڑے شہر دل کا سفر کر کے بڑے بڑے علماء سے اختلافی مسائل پر رائے پوچھی حقیقت منکشف ہونے پر حضرت خلیفہ اول کے ہاتھ پر بیعت کی ۱۹۲۱ء تک ڈیڑھ ہزار افراد ان کے ذریعے احمدیت میں داخل ہوئے۔سوال ۶۰۴ ۱۹۱۳ ء میں بالبو عبد الحمید صاحب آڈیٹر ریلوے لاہور نے حضرت خلیفہ اول کے خطبات جمع کر کے شائع کئے۔اس کتاب کا نام خطبات نورکس نے رکھا ؟ حضرت خلیفہ اول (خدا ان سے راضی ہوا نے۔جواب سوال ۶۰۵ دسمبر ۱۹۱۷ء میں علامہ اقبال نے ۱۹۱۳ ء میں عربی کے ادبی ٹریچر کی اعلی ترین کتب کے نام منگوائے ، آپ نے جو ایا کی لکھا ؟ قرآن مجید ہے۔سوال ۶۰۶ حضور نے کتب کی لسٹ بھجوائی اور تحریر فرمایا کہ عربی کی بہترین کتاب جنگ بلقان میں ترکی کو شکست ہوئی۔اس حضرت مسیح موعود کی کون سی پیش گوئی پوری ہوئی ؟ جواب جاء میں پیش گوئی کی تھی تابَتِ السوم في أولى الأرض۔۔۔ترک اس زمین میں جو اس سے ملحق ہے مغلوب ہوں گے اور پھر چند سالوں میں اپنے دشمن پر غالب آدیں گے۔سوال ۶۰۰ ۱۹ ء میں حضرت خلیفہ انرل (خدا آپ سے راضی ہو) کی تحریک پر قادیان کے نوجوانوں نے کونسی انجمن بنائی اور اس کے قیام کا مقصد کیا تھا ؟ جواب در انجمن مبلغین ، بانی جس کا دوسرا نام یادگار احمد بھی تھا۔اس آئین کی مرض