صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 151 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 151

۶۱۹۱۲ سوال ۵۹۶ ر اپریل ۱۹۱۲ء قادیان سے ایک وفد سید نا محمود کی امارت میں ایک لمبے سفر پر روانہ ہوا۔اس سفر کا مقصد کیا تھا ؟ جواب نظام ہائے تعلیم کا جائزہ لینا۔سوال ۵۹۰ وسط ۱۹۱۲ء میں حضرت خلیفہ اول نے لاہور کا سفر کیوں اختیار فرمایا۔یہ سفران کے دور خلافت کا آخری سفر تھا ؟ جواب حضرت مسیح موعود نے شیخ رحمت اللہ صاحب مالک انگلش ویئر ہا ؤس سے وعدہ فرمایا تھا کہ ان کے مکان کا سنگ بنیاد ہم رکھیں گے اپنے آقا کی بات رکھنے کے لئے آپ نے یہ سفر کیا۔سوال ۵۹۸ ۱۲ جون سے لاہور میں حضرت خلیفہ اول کی معرکتہ الارا الفقریہ ر کا موضوع کیا تھا ؟ جواب وَاعْتَصِمُوا بِجَيلِ اللهِ جَمِيعًا- آپ نے مقام خلافت پر پر زور تقریر کی اور بتایا کہ خلیفہ خدا بناتا ہے۔خلافت سے بغاوت کرنے والوں کو اپنے انجام سے ڈرنا چا۔سوال ۵۹۹ حضرت خلیفہ اول نے اپنی سوانح عمری کے لکھوائی ؟ جواب اکبر شاہ صاحب نجیب آبادی کو ستمبر 191 ء میں حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی نے خوانین کے سوال ۶۰۰ لئے ایک رسالہ قادیان سے نکالا اس کا نام کیا تھا ؟ جواب "احمدی خاتون“۔سوال ۲۰۱ ستمبر نالہ میں حضرت صاحبزادہ محمد احمد صاحب طویل سفر پر روانہ ہوئے اس سفر میں آپ کس کس جگہ تشریف لے گئے ؟ جواب مصر اور عرب کے کئی مقامات پر نظام تعلیم کا مشاہی کیا، تبلیغ احمدیت کی اور