صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 150 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 150

149 جواب "احمدی" یہ رسالہ 1911ء سے ۱۹۱۳ء تک لکھتا رہا پھر 1914ء میں اس کا احیاء ہوا۔سوان کے ۵۹۰ فروری ۱۹۱۱ء میں محلیس اقتصار اللہ کا قیام کس کی تحریک پر عمل میں آیا ؟ جواب حضرت صاحبزادہ سید نا محمود (خدا آپ سے راضی ہو) سوال ۵۹۱ 1991ء میں جب ترجمہر کی ظفر ال عمان صاحب سفر انگلستان پر روانہ ہوئے تو حضرت خلیفہ اول نے انہیں کون سی سورہ روزانہ تلاوت کرنے کی تلقین فرمائی ؟ جواب سوره یوسف سوال ۱۹۹۲ء میں الہ آباد میں مذاہب عالم کا نفرنس ہوئی اس میں جاتی تھی۔کی نمائندگی کے فرائض کس نے انجام دیئے ؟ جواب ، خواجہ کمال الدین صاحب نے سوال ۵۹۳ ۲۶ ۲۷ اگست جماعت احمدیہ شملہ کا سالانہ جلسہ منعقد ہوا۔۱۹ ه اس کے نمایاں مقررین کون تھے۔جواب حضرت مولوی غلام رسول را یکی های مولوی محمد علی صاحب ، مولوی صدر الدین صاحب خواجہ کمال الدین صاحب سوال سے ۵۹۴ ۳ جولائی 21اء حضرت مسیح موعود کی ایک اولاد کی ختم قران کی تقریب ہوئی۔کیا آپ اُن کا نام بنا سکتے ہیں ؟ جواب حضرت نواب امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ۔سوال 190 ء میں شہنشاہ جارج پنجم کے دربارہ تا چوشی جو دہلی میں ہونیواں تھا کے موقع پر ۵۹۵ حضرت خلیفہ اول نے ایک خاص تحریک پیش کرنے کی طرف توجہ دلائی۔یہ تحریک کیا تھی ؟ جواب نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے رخصت دی جائے۔