صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 140 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 140

104 سوال ۵۳۷ ۵۳۷ آپ کو اول المبایعین کیوں کہا جاتا ہے؟ جواب اس لئے کہ آپ نے ۲۳ مارچ ۱۸۸۹ء کو سب سے پہلے بیعت کی۔۵۳۸ ریاست کشمیر سے آپ کی واپسی کیسے ہوئی ؟ سوال جواب ستمبرین اور میں مہا راجہ پرتاب سنگھ نے اندرونی سازشوں کے زیر اثر آپ کو ریاست سے نکل جانے کا حکم دیا۔سوال ۵۳۹ ریاست کشمیر سے واپسی پر آپ نے کہاں رہائش اختیار فرمائی ؟ جواب بھیرہ چلے گئے۔اور ایک شفاخانے اور مکان کی تعمیر شروع فرمائی۔سوال ۵۴۰ ۵۴۰ ہجرت قاریان کس طرح ہوئی ؟ جواب سوار کے شروع میں ایک دن کے لئے قادیان تشریف لائے حضرت مسیح پاک نے فرمایا۔آپ رہیں، پھر فرمایا ایک بیوی کو بلائیں۔پھر کتب خانہ منگوانے کی ہدایت فرمائی۔پھر دوسری بیوی بلا لیتے کا ارت دہوا۔پھر ایک الہام کے سخت فرمایا۔وطن کا خیال چھوڑ دو اور حضرت مولانا نور الدین صاحب نے وطن کا خیال چھوڑ دیا۔۔سوال ۵۴۱ قیام قادیان کے دوران میں آپ کے مشاغل کیا تھے ؟ قرآن مجید، حدیث نبوی اور طب کی تدریس، بنی نوع انسان کی طبی خدمت طلبا رسکول اور کالج کی مالی خدمت ، خطبات میں وعظ و نصیحت اور حضرت مسیح موعود جوار آپ پر سلامتی ہو) کے ارشادات کی تعمیل سوال ۵۴۲ میلیر کوٹلہ، آپ ۱۸۹۶ء میں گئے۔جانے کا مقصد کیا تھا ؟ جواب حضرت نواب محمد علی خالصاحب رئیس ملیر کو ٹلہ کو قرآن مجید پڑھانے گئے تھے۔سوال ۵۴۳ ۲۷ دسمبر ۶ م عالم مذاہب لاہوری حضرت میں مواد آپ پر امتی ہوں کا مضمون پڑھا گیا۔اُس جلسہ کی صدارت کس نے کی ؟ جواب حضرت حکیم نور الدین صاحب۔اللہ آپسے راضی ہو ) سوال ۵۴۴ ایک مرتد آریہ دھرم پال نے ”ترک اسلام“ نامی کتاب لکھی تو حضرت خلیفہ اول (خدا ان سے راضی ہو نے اس کے جواب میں کون سی کتاب لکھی ہے