صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 128
نے اپنے کھنے والے حجرہ کو بند کی اور فرمایا۔اب ہم کسی کو نہیں کھولیں گے۔سوال ۴۸۳ قیام لاہور میں حضور کی مصروفیات کیا تھیں ؟ جواب ایک فتح نصیب جر تیل اپنے کام جلدی جلدی کر رہا تھا۔پیغام حق دینے میں سارا وقت صرف ہونا۔بیت میں شامل ہونے والوں کی تعداد اس قدر زیادہ تھی کہ اخبار بدر میں نام چھپنے مشکل ہوتے۔سوال ۴۰۴ کیا آپ کو اس انگریز ماہر بیست دان کا نام یاد ہے جو قیام لاہور کی تبلیغ سے احمدی ہوئے اور تاحیات اسلام یہ قائم رہے؟۔جواب پر دنیسر کلمینٹ زیگ۔اِنّى مَعَ الرَّسُولِ انوم یعنی میں اپنے رسول کے ساتھ سوال ۴۸۵ کھڑا ہوں یہ الہام کس طرح پورا ہوا ؟ جواب ارمٹی سن دارد روسائے لا ہور کو دعوت دی گئی تھی حضور کی طبیعت ناساز ہو گئی تو آپ نے حضرت مولوی نور الدین صاحب کو ارشاد فرمایا کہ آپ کچھ سنادیں مگر صبح خداتعالی نے مندرجہ بالا الہام سے تسلی دی اور دور پھر گیارہ بجے سے ایک بجے تک حضور نے روج پر در خطاب فرمایا۔سوال ۴۸۶ حضور نے اپنی زندگی کی آخری تقریر کب اور کس موضوع پر فرمائی ؟ جواب ۲۵ مئی منتشله مولوی محمد حسن صاحب کی درخواست پر حیات مسیح کے رد میں تقریر فرمائی جس میں یہ یاد گار الفاظ تھے۔ھیلی کو مرنے دو کہ اس میں اسلام کی بات ہے۔الیاسی عیسی موسوی کی بجائے عیلی محمدی کو آنے دو کہ اس میں اسلام کی عظمت ہے۔سوال ۴۸۷ ہم انسان کو جوان نہانے کے لئے دنیا میں نہیں آئے ہم تو جوان کوانسان بنانے کے لئے آئے ہیں ؟ یہ الفاظ حضور نے کس موقع پر فرمائے ؟ جواب قیام یاہو کے دور ان میں جب خدام نے دور محبت میں گھوڑوں کی بجائے خواد یکہ کھینچنا چاہا تو آپ نے یہ الفاظ فرمائے۔