صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 127 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 127

الم کی زندگی کا آخری جلسہ سالانہ تھا بحسب معمول جلسہ کے آخر میں بیعت ہوئی مجمع میں بیت کس طرح لی جاتی مخفی ؟ جواب بیعت کرنے والوں سے دستی بہت ناممکن ہو جاتی۔اس حلیہ میں بھی لوگوں نے اپنی پگڑیاں پھیلا دیں اور بعض جگہ جگڑیوں سے پگڑیاں باندھ کر دور تک سلسلہ بنا لیا گیا۔ان پگڑیوں کا ایک سرا اس ہاتھ میں ہوتا جو حضور کے ہاتھ سے کس ہوتا اور بعیت کے الفاظ بھی حضور کی اتباع میں دو تین خدام دہراتے۔سوال ۲۷۹ عوام میں بیعت کرنے والے بعض اکابر بزرگوں کے نام تبا ئیے ؟ جواب حضرت چوہدری ظفر اللہ خالصاحب مرحوم حضرت حاجی ابوبکر یوسف صاحب جده مرحوم شیخ نیاز محمد صاحب مرحوم (خدا ان سے راضی ہو) سوال ۴۸۰ ار میں کتاب چشمہ معرفت لکھی گئی اس کا موضوع کیا تھا ؟ جواب آریہ سماج کے جلسہ لاہور وچھو والی میں آنحضور پر نا پاک حملے کئے گئے تھے ان کا جواب اور اصل حقائق بنانے کے لئے یہ بے نظیر کتاب لکھی گئی۔سوال ۴۸۱ ۱۹۰۰ء میں حضور کو بادا نانک کے مسلمان ہونے کی ایک نادر شہادت ملی۔وہ شہادت کیا تھی ؟ جواب سکھوں کے ایک معزز خاندان کے قبضہ میں حضرت بادا نانک صاحب کے بعض تبرکات تھے جن میں باو ا صاحب کی ایک تسبیح، پوتھی ، قرآن شریف اور چند دیگر اشیاء بھی تھیں۔حضور نے وفد بھیج کر ان کی تصدیق کرلی تو حضور نے اپنی کتاب چشمہ معرفت میں اتمام حجت کے طور پر حضرت بادا تانک صاحب کے مسلمان ہونے کا ذکر کیا اور سکھوں کو حضرت با وا صاحب کے پیچھے پیرو ہونے کی حیثیت میں مسلمان ہونے کی دعوت دی؟ سوال ۴۸۲ سفر لاہور اپریل مشورہ سے قبل حضور کو کس بارے میں الہام ہوئے ؟ جواب آپ کو مسلسل اپنی قریب ترین وفات کے الہام ہورہے تھے حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہ نے بھی ایسی ہی خواب دیکھی تھی۔مگر جو خدا کو منظور ہوتا ہے وہی ہوتا ہے۔آپ