صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 126
حضور کی پیشگوئی۔ان شَانِئَكَ هُوَ الا بستر کس طرح پوری ہوئی ؟ سوال ۴۵۳ جواب طاعون کے باعث کثرت سے مخالفین لقمہ اجل بنے ان میں سب سے بدگو اور تحریہ و نظریہ سے تکلیف پہنچانے والا سعد اللہ لہ بانوی بھی تھا۔حضور کو خداتعالی نے بنا دیا کہ وہ ابتر مرے گا۔الہام سے چند ہی دن بعد طاعون سے مر گیا اور بیٹا با دیور شادی کرنے کے لاولد مر گیا۔سوال ۴۷۴ مولوی ثناء اللہ سے مباہلہ کا کیا انجام ہوا۔یہ دعوت مباہلہ اپریل ۱۹۰۷ میں دی گئی تھی۔جواب حضور نے بڑی درد انگیز تحریر کی تھی گریشنا اللہ نے اس طریق مباہلہ کومنظور نہ کیا اورکہا که خدا تعالی جھوٹوں کو تو پہلے لمبی زندگی دے دیتا ہے جیسے مسیلمہ کذاب کو دی اس بے نتیجہ بحث کے بعد وہ بہت عرصہ زندہ رہے مگر اس کی زندگی کے آخری ایام عبرت ناک غم واندوہ میں گزرے۔سوال ۴۷۵ ۱۶ ستمبر نشہ کو حضورا در جماعت کو ایک صدمہ برداشت کرنا پڑا۔وہ صدمہ کیا تھا ؟ جواب حضرت مرزا مبارک احمد کی وفات۔ان کی وفات پیش گوئیوں کے مطابق ہوئی حضور نے جہر کا اعلیٰ نمونہ دکھایا۔سوال ۴۷۶ وقف زندگی کی تحریک ستمبر ی وارد میں ہوئی آپ اُن رفیق مسیح موعود کا نام بتائیے جن کا وقف سب سے پہلے قبول ہوا۔جواب حضرت چوہدری فتح محمد صاحب سیال مرحوم۔(خدا ان سے راضی ہو ) سوال ۴۷۷ دسمبری وارد آریہ سماج لاہور وچھو والی کے ایک جلسہ میں حضرت اقدس۔کا ایک مضمون پڑھا گیا اس مضمون کا عنوان کیا تھا اور یہ مضمون کس نے پڑھا ؟ سی کوئی کتاب الہامی ہو سکتی ہے اور اگر ہوسکتی ہے تو کون سی ؟ اس عنوان پر جواب حضرت مولوی نور الدین اور ڈاکٹر مرزا یعقوب بیگ صاحب نے حضور کا مضمون پڑھ کر سنایا۔سوال ۴۷۸ ۱۹۰۴ء میں ۲۶ ۲۷ ۲۸ دسمبر کو جلسہ سالانہ منعقد ہوا۔یہ حلیہ حضور