صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 121
١٩٠٦ء تا ١٩٠٨ء سوال ۴۴۵ نشہ میں الہام ہوا سَلَامٌ عَلَيْكُمْ طِبْتُمْ عَفَتِ الدَّيَارِ مُحَلهَا وَمَقَامُهَا ارسدہ مطلب ہے تمہارے لئے سلامتی ہے، تم خوش رہو۔عارضی رہائش کے مکانات بھی مٹ جائیں گے اور مستقل رہائش گاہیں بھی۔یہ الہام کسی خطرے سے عافیت کی پیش خبری تھی ؟ جواب اس میں ایک بڑے زلزلے اور حضور کی سلامتی کی پیش خبری تھی۔سوال ۴۴۶ بی اور اسی قسم کے دوسر انجام اور روبار کس طرح پڑے ہوئے ؟ جواب ہم اپریل سن کو کا نگر میں قیامت خیز زلزلہ آیا۔احمدی جماعتیں ہر طرح سے محفوظ رہیں معجزانہ طور پر خد النعالیٰ نے سب احمدی احباب اور جماعتوں کو بچالیا۔زلزلہ کے دنوں میں حضور ۱۴ اپریل ۱۹۰۵ء سے ۲ جولائی ۱۱۹۰۵ سوال ۴۴۷ تک کہاں مقیم رہے۔؟ جواب قادیان سے باہر ایک باغ میں عارضی کچھے مکانوں اور خیموں میں مقیم ہے۔سوال ۴۴۸ الہام پھر بہار آئی خدا کی بات پھر پوری ہوئی ہیں کون سی بات پوری ہونے کی طرف اشارہ ہے۔؟ جواب زلزلوں کے پلے در پہلے الہامات ہو رہے تھے اور دنیا کے کئی مقامات پر زلہ لے آرہے تھے۔بہار کے زمانے میں سخت زلزلہ آنے کی تفہیم تھی ۲۷ فروری انشاء کے زلزلہ سے یہ الہام پورا ہو گیا۔سوال ۲۷۹ بر امین احمدیہ حصہ پنجم کب مشکل ہوا حضور اس کتاب کے حصوں کو کن ناموں سے یاد کرتے تھے ؟ جواب فروری میں پانچواں حصہ کمل ہوا حضور نے پہلے چار حصوں کو عہد نامہ عتیق اور