صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 115
۱۲۹ دوران سفر آپ کو الہام ہوا۔أرِيكَ بَرَكَاتِ مِنْ كُلِّ طَرَفِ ترجمه در یعنی میں سرایک جانب سے تجھے برکتی دکھاؤں گا۔اور جہلم سے واپسی پر آپ کو الہام ہوا۔اشَرَكَ اللهُ عَلَى كُلِّ شَي ترجمہ : یعنی اللہ تعالیٰ نے ہر شئے پر تجھے ترجیح دی۔سوال ۴۱۹ منشی کرم دین کے مقدمے سے جماعت کو کیا فائدہ ہوا ؟ جواب اس مقدمے سے جہاں حضرت مسیح موعود کی سچائی ظاہر ہوئی وہاں اللہ تعالیٰ نے برکتوں سے مالا مال کیا اور وہ برکتیں یہ تھیں کہ گیارہ سو مردوں اور دوسو عورتوں نے بیعت کر کے سلسلہ عالیہ میں شرکت کی اور خدا تعالی کی طرف سے کئے گئے وعدے نہایت خوبی سے پلوڑے ہوئے۔سوال ۴۲۰ روسی حکومت کے بارے میں حضرت اقدس کو رویا میں کیا بتایا گیا ؟ جواب ۲۲ جنوری مسئلہ کو حضرت اقدس کو یہ ربیع خواب اطلاع دی گئی کہ مستقبل میں روسی حکومت کا عصا آپ کی جماعت کو دیا جانا مقصد ہے۔ری عظیم الشان پیش گوئی کی اور کہاں پوری ہونے والی ہے اللہ کو علم ہے) سوال ۴۲۱ ۲۶ جون سوار کو کرم دین نے جہلم کورٹ میں توہین عدالت کا مقدمہ کر دیا اس کی سماعت کب اور کہاں ہوئی ؟ جواب ۲۹ جون سن دار کو یہ مقدمہ منتقل ہو کر گورداسپور میں ایک کٹڑا اور متعصب آریہ مجسٹریٹ کی عدالت میں آگیا۔۱۶ نومبرسن وار تک مقدمہ کی سماعت ہوتی رہی۔سوال ۲۲۲ مقدمے کا فیصلہ کیا ہوا ؟ جواب حضور کی مقدمے میں بریت کے متعلق بہت سی پیشگوئیاں ہوئیں جن میں کچھ تشویش کا پہلو بھی تھا۔چنانچہ ہند و جج نے دونوں فریقوں پر جرمانہ کر دیا۔بعد میں آپ کا جرمانہ معاف ہوا اور باعزت بری ہوئے جبکہ کرم دین کو جرمانہ دینا پڑا۔