صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 114 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 114

۱۲۸ جوا ا، میر قاسم علی صاحب دہلوی۔۲ قاضی محمد یوسف صاحب فاروقی پیشاور چوہدری برکت علی صاحب گڑھ شنکر - سید وزارت حسین مونگیری ڈاکٹر بشارت احمد صاحب۔۔(اللہ ان سب سے راضی ہو ) ۵۔سوال ۴۱۴ کتاب مواہب الرحمان " کب لکھی گئی اور کس کے اعتراض کے جواب میں لکھی گئی ؟ جواب یہ کتاب جنوری سن وراء میں شائع ہوئی جس میں آپ نے مصری اخبار اللواء کے ایڈیٹر کے اعتراض کا جواب دیا ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ طاعون کا ٹیکہ نہنگوانا اس قرآنی آیت لَا تُلْقُوا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى النهلة “ کے منافی اور توکل کے خلاف ہے۔حضرت اقدس نے جوابا مدلل جواب دیئے اور اپنے عقائد درج فرمائے نیز ان نشانات پر روشنی ڈالی جو آپ کی صداقت کے ثبوت میں ظاہر ہوئے تھے۔سوال ۱۵م کتاب مواس الرحمن میں کیا پیش گوئی درج تھی اور وہ کس طرح پوری کی ہے جواب ایک لیلم شخص کے آپ کی عزت پر حملہ کرنے اور تین حمایتی مقرر کرنے کی پیشگوئی تھی۔ایک سال بعد یہ مقربا نہیں کرم دین کے ہاتھ سے ظہور میں آئیں اور مقدمات دائر کرنے سے ایک حقہ پیش گوئی کا پورا ہو گیا سوال ۴۱۱۶ کتاب مواس الرحمن " کب چھپ کر تیار ہوئی۔؟ جواب ۱۵ جنوری ۱۹۰۳ء کو۔سوال ۱۷ سفر جہلم میں حضرت اقدس کے ہمراہ ایک بزرگ بھی تھے کون تھے ؟ جواب حضرت سید عبد اللطیف صاحب کا بلی تھے۔سوال ۴۱۸ حضرت مسیح موعود کو سفیر مسلم کے دوران کیا الہام ہوا ہے اور سفیر فیلم سے واپسی پر کیا الہام ہوا ؟