صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 112
جو مریم کے بیٹے کو خدا سمجھ لیں اور ڈولی کو اس خدا کا رسول۔سوال ۴۰۳ حضرت اقدس نے ستمبر سیناء میں ڈوٹی کو کیا چیلنج دیا ؟ آپ نے مباہلے کی دعوت دی اور کہا تمام مسلمانوں کو موت کی پیشنگوئی نہ جواب نائیں بلکہ صرف مجھے (حضرت مسیح موعود ) کو ذہن میں رکھ کر یہ دعا کریں کہ ہم دونوں میں جو جھوٹا ہے وہ پہلے مر جائے۔اگر ڈوٹی اپنے دعوے میں سچا اور در حقیقت میسوع مسیح خدا سے تو فیصلہ ایک ہی آدمی کے مرنے پر ہو جائے گا۔ہم اس جواب کے ساتھ ڈوٹی کو تین ماہ کی مہلت دیتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ خدا سچوں کے ساتھ ہو۔سوال ۴۰۲ امریکہ کے کن اختبارات نے حضرت اقدس کے فرمودہ طریق کی حمایت کی اور اسے منصفانہ کہا۔؟ اختیار ارگونات سان فرانس سکو اور اخبار بولنگٹن فری پریس نے جواب اس طریق کی حمایت کی۔سوال ۴۰۵ حضرت مسیح موعود نے دوسرا اشتہار کب اور کیا دیا؟ جواب ایک سال گزرنے کے بعد بھی جب ڈوئی مقابلے کے لئے نہ آیا بلکہ بد زبانی میں پڑھتا گیا تو آپ نے ۲۳ اگست سن وارد کو دوسرا اشتہار شائع فرمایا جس میں پگٹ اور ڈوئی کے متعلق پیش گوئیاں تھیں۔اس میں تحریر تھا کہ مسٹر ڈوٹی اگر میری درخواست مباہلہ قبول کرے گا اور صراحتاً یا استارتا میرے مقابلے پر کھڑا ہوگا تومیرے دیکھتے دیکھنے بڑی * حسرت اور دکھ کے ساتھ اس دنیائے فانی کو چھوڑ دے گا سوال ۴۰۶ ڈوٹی کا انجام کیا ہوا ؟ جواب اڈل : دُنیا پر منکشف ہوا کہ وہ ولد الحرام ہے۔دوم: اس پر فالج کا شدید حملہ ہوا۔ابھی اس کے اثرات چل رہے تھے کہ 19 دسمبر ۹ہ کو اس پر دوبارہ فالج گرا اور وہ لاچار ہو کر اپنے شہر میحون سے ایک جنتہ سیدہ کی طرف چلا گیا۔اس کے جانے کے بعد معلوم ہوا کہ وہ ایک نہایت ناپاک اور سیاہ کار انسان ہے۔نیز ۸۵ لاکھ روپے کی خیانت بھی ثابت ہوئی۔اس کو انتظامیہ سے بے دخل کر دیا گیا۔صیحون پر دوبارہ قبضہ کی