صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 100 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 100

ما جواب ان کا نام نواب عماد الملک فتح نواز جنگ مولوی سید مهدی حسین حسب بنها سوال سلام سلام سلام کے بارے میں کیا خیال تھا ؟ جواب حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) کا جہاد بالسیف آپ اسلامی تعلیم کی روشنی میں ابتداء ہی سے یہ عقیدہ رکھتے تھے کہ مذہبی آزادی دینے والی با قاعدہ قائم شدہ حکومت کے خلاف اس کی حدود میں رہتے ہوئے جہاد بالسیف نہیں کیا جاسکتا سوال ۲۴۴ وا ۲۲ مئی کو شائع ہونے والا رسالہ گورنمنٹ انگریزی اور جہاد میں آنحضور کی کون سی پیش گوئی پورا ہونے کا ذکر ہے ؟ جواب حديث يَضَعُ الحرب ، یعنی وہ (حضرت مسیح موعود) اگر سیفی جہاد اور مذہبی جنگوں کا التوا کر دے گا۔“ کا ذکر ہے۔سوال ۲۴۵ حضرت مسیح موعود نے جہاد کی کیا وضاحت فرمائی ؟ جواب آپ نے فرمایا کہ اس زمانہ کا جہاد ہی ہے کہ اعلائے کلمہ اسلام میں کوشش کریں مخالفوں کے الزامات کا جواب دیں اور اسلام کی خوبیاں دنیا میں پھیلا دیں۔وال ۳۴۶ حضرت مسیح موعود کے نظریہ جہاد کی تائید کن علماء نے کی ؟ جواب مولانا ابوالکلام آزاد ، مولانا حسین احمد صاحب مدنی ، مولانا شبلی نعمانی مولانا سید سلیمان صاحب ندوی ، مولانا ظفر علی خان صاحب آف زمیندار ، خواجہ حسن نظامی صاحب دہلوی۔سوال ۳۴۷ مینارہ اسی کے متعلق حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا پیشگوئی فرمائی تھی ؟ جواب ترجمہ : اللہ تعالی عیسی بن مریم کو معبوث فرمائے گا اور آپ ایک سفید مینارہ کے پاس نزول فرما ہوں گے جو دمشق سے مشرقی طرف واقع ہوگا۔سوال ۳۴۸ قادیان میں مینار کی تعمیر کے لئے کیا اہلی تحریک ہوئی ؟ جواب نہ میں حضرت مسیح موعود کو تحریک ہوئی کہ قادیان کی بہت اقصی ہیں۔