صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 95
1-9 کی مدد کا وعدہ فرمایا۔آپنے ہار دبیر شاہ سے ۱۵ جنوری 10 تک خدا کے فیصلہ کی مدت کا اعلان فرمایا۔اکتنویر شفاء ہی میں محمد حسین بٹالوی کی شدید ذلت کا ساماں یوں پیدا ہوا کہ مولوی محمد حسین بٹالوی نے انگریزوں سے مربع زمین حاصل کرنے کی خاطر ایک انگریزی رسالہ شائع فرمایا جس میں انگریزوں کو خوش کرنے کے لئے مہدی معہور کے بارے میں احادیث کا انکار کیا۔اس پر حضرت اقدس (آپ پر سلامتی ہو) نے ایک فتویٰ اس کے اس غیر مومنانہ فعل پر لکھا اور اپنے ایک مرید کو بھجوا کہ مختلف علمائے اسلام سے اس پر دستخط لئے اور پھر ۳ جنوری ۱۱۹ کو حضور نے علماء کا دستخط شدہ وہ فتویٰ شائع فرما دیا۔نیز لکھا کہ کیونکہ محمد حسین نے بد زبانی سے میری ذلت کی تھی اور میرا نام کا فر، دجال اور کذاب اور ملحد رکھا تھا اور یہی فتوی میری نیست پنجاب اور ہندوستان کے مولویوں سے لکھوایا۔۔۔۔۔سواب یہی فتو می پنجاب اور ہندوستان کے مولویوں بلکہ خود محمد حسین کے استاد نذیر حسین نے اس کی نسبت دے دیا۔ہر ایک سوچ سکتا ہے کہ اس منافقانہ کارروائی سے جو محمد حسین گورنمنٹ کو تو کچھ کہتا رہا اور پوشیدہ طور پر لوگوں کو کچھ کہتارہا۔کامل درجہ پر اس کی ذلت ہو گئی ہے اور مولویوں کی طرف سے شہر سے خطاب بھی اس کو مل گئے ہیں جو سراسر ظلم سے اس نے مجھے دیئے تھے یعنی ہر ایک نے اس کو کذاب اور دجال سمجھ لیا ہے۔سوال ۲۱۹ ۲۷ دیمیر ششش کو حضرت اقدس ( آپ پر سلامتی ہو) نے ایک رسالہ کشف الغطاء کے نام سے شائع فرمایا۔اس کی غرض وغایت کیا تھی ؟ جواب مولوی محمد حسین بٹالوی نے چونکہ اپنے انگریزی رسالہ میں حضرت اقدس (آپ پر سلامتی ہو) پر باغی ہونے کا الزام لگایا تھا۔اس رسالہ میں حضور نے کھول کر بتایا کہ بغاوت کا الزام محض افتراء ہے۔سوال ۳۲۰ مولوی محمد حسین کے الزامات پر مقدمہ حفظ امن کا انجام کیا ہوا ؟ جواب تلاشی کے لئے آنے والا پولیس افسر مولانا عبد الکریم صاحب کی تلاوت