صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 92
- حضرت چوہدری نظام الدین صاحب حضرت منشی کرم علی صاحب کانب ے۔حضرت مولانا غلام رسول صاحب راجیکی ۸ - مکریم قاضی محمد ظہور الدین صاحب المل جناب مولوی محمد علی صاحب (خدا ان سب سے راضی ہو) سوالت ۳۰۳ مدارس تعلیم الاسلام کے قیام کے لئے جو کمیٹی تشکیل دی گئی تھی اسر میں کس کس کا تقرر ہوا ؟ جواب انتظامی کمیٹی کے پریذیڈنٹ حضرت حکیم الامت مولوی نورالدین صاحب بهیروی ، محاسب حضرت میر ناصر نواب صاحب ، سیکریٹری خواجہ کمال الدین صاحب وکیل ہائیکورٹ ، اور جوائنٹ سیکریٹری حضرت مولانا عبد الکریم صاحب مقرر کئے گئے۔سوال ۳۰۴ ۱۲ جنوری شمارہ کو مدرسہ تعلیم الاسلام کا انفتاح کسی نے کیا ؟ جواب حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو نے کیا۔سوال ۳۰۵ حضرت اقدس ر آپ پر سلامتی ہوں نے مدرسہ تعلیم اسلام کے قیام پر اس کے اعراض و مقاصد کیا بیان فرمائے ؟ جواب حضرت اقدس (آپ پر سلامتی ہو) نے فرمایا " ہماری عرض مدرسہ کے اجراء سے محض یہ ہے کہ دین کو دنیا پر مقدم کیا جاوے۔مروجہ تعلیم کو اس لئے ساتھ رکھا ہے تاکہ یہ علوم خادم دین ہوں۔سوال ۳۰۶ مدرسہ تعلیم الاسلام کے اولین ہیڈ ماسٹر کون تھے ؟ جواب حضرت شیخ یعقوب علی تراب صاحب تھے۔سوال ۳۰۷ مدرسہ تعلیم الاسلام کی تدریجی ترقی کیسے ہوئی ؟ مدرس جواب ۸۹ ا د میں مڈل اسکول بنا۔فروری 10ء میں ہائی سکول ہوا۔مئی نشانہ میں یہ مدرسہ کا لج تک پہنچ گیا