صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 339
وقت سفر مشرق سے مغرب کی طرف تھا۔خواب میں غلام محمد نام کے آدمی کا تعلق بھی نظر آیا تھا ریل کا ڈرائیور غلام محمد تھا۔خواب میں دیکھا تھا کہ خود چو ہد ری صاحب نے حادثہ کی اطلاع دی اس کا مطلب تھا کہ آپ بخیر و عافیت رہیں گے۔چنانچہ خواب کی تعبیر بالکل اسی حالت میں پوری ہوئی۔سوال ۱۷۰۵ حضرت مصلح موعود پر قیام پاکستان سے پہلے کتنے قاتلانہ حملے ہوئے ؟ جواب پانچ ملے۔سوال ۱۷۰۶ قیام پاکستان کے بعد قاتلانہ حملہ کب ہوا۔کہاں ہوا ؟ جواب ار مارچ ۹۵ پونے چار بچے بعد نماز عصر بہت مبارک ربود ہیں۔سوال ۱۷ علامہ کا نام کیا تھا اور دار کیں آلہ سے کیا تھا ؟ جواب سوال ١٤٠٨ جواب بد الحميد ولد منصب دار نے چاقو سے حملہ کیا۔حضور کا مبارک خون کیس کیس کے کپڑوں پر پڑا ؟ حضرت مولوی ابو العطاء صاحب، سید داؤد احمد صالح مولوی عبدالرحمن صاحب انور سوال ۱۷۰۹ حضور پر کیا جانے والا زخم کتنا گہرا تھا ؟ 141۔جواب سوالت ١٧١٠ جواب سوال ١٤١١ جواب پا ۲ اینچ لمبا اور لکه ۲ انچ گہرا تھا۔گردن پر شہ رگ کے پاس۔حضور نے قاتل کے بارے میں کیا پیغام دیا ؟ حملہ آور کو جان سے نہ مارا جائے۔حضور پر ہونے والا دوسرا وارکس نے سہا ؟ اقبال صاحب محافظ حضور نے۔سوال ۱۷۱۲ حضور نے حملہ کے بعد سب سے پہلا کام کیا گیا ؟ جواب ار مارچ کی رات جماعت احمدیہ کے نام انگریزی میں پیغام لکھا ، جو المصلح کی ۱۳ مارچ ۱۹۵۷ء کی اشاعت میں شائع ہوا۔66 سوال ۱۷۱۳ ملکی اور غیر ملکی پریس نے اس خبر کو کس طرح COVER کیا ؟