صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 291
مولوی عبد الر حمن انور صاحب پہلے انچارج تھے۔سوال ۱۳۹۴ ربوہ کا پرانا نام کیا تھا ؟ چک ڈھگیاں۔جواب سوال ۱۳۹۵ حضور نے مرکز کے لئے اراضی دیکھنے کے لئے لاہور سے کب روانہ ہوئے اور ساتھ کون سے رفقاء تھے ؟ ۱۸ اکتوبر ۱۹۴۷ کو روانہ ہوئے۔اور حضور کے ساتھ۔جواب حضرت قمر الانبیاء صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب۔حضرت نواب محمد دین صاحب حضرت مولوی عبد الرحیم صاحب درد چوہدری اسد اللہ خان صاحب راحبه علی محمد صاحب افسر مال۔شیخ محمد دین صاحب افسر جاندا تھے۔سوال ۱۳۹۶ ربوہ کی آباد کاری میں حضرت مصلح موعود کے بعد کیس بزرگ کی محنت و کاوش کا نمایاں حصہ ہے؟ جواب خود حضرت مصلح موعود نے فرمایا کہ ربوہ کے قیام کا سہرا نواسب محمد دین صاحب کے سر ہے جن کی منتقل یادگار فضل عمر ہسپتال میں قائم ہو رہی ہے۔سوال ۱۳۹۷ ربوہ کی اراضی کی تحرید کی منظوری ڈپٹی کمشنر جھنگ کی طرف سے کب ملی ؟ جواب ار چون ۱۹۴۷ تر کون سوال ۱۳۹۸ زمین کی قیمت اور رجسٹری کے اخراجات پر شروع میں کیا خرچ آیا ؟ جواب ۱۲ هزار روسیه ارم سوال ۱۳۹۹ زمین کا رقبہ اور قیمت فی ایکڑا کیا تھی ؟ ۱۰۳۴۷۔ایکر دس روپے فی ایکٹر۔جواب 1906 سوال ۱۴۰۰ ۱۹۴۶ ء میں الفضل کے اداریوں میں حضور نے بہت سے قیمتی سیاسی مشورے دیئے۔کچھ مشوروں کا ذکر کیجئے۔اگر ان مشوروں پر عمل ہوتا تو پاکست مان کی شکل