صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 288
جواب پاکستان فوج کے میجر آرکنسن نے جو ۹۰ ترک میں قادیان کی عورتوں اور بچوں کو بحفاظت پاکستان میں لے آئے۔سوال ۱۳۷۴ ستمبر ۱۹۴۷ تک قادیان میں کتنے بیرونی مسلمان پناہ گزینوں نے پناہ لی ؟ جواب قریباً پچاس ہزار۔سونا سے ۱۳۷۵ نامساعد حالات میں تمام عورتوں بچوں کو حفاظت سے پاکستان منتقل کرنے کی مثال کہیں اور مل سکتی۔جواب قطعا نہیں یہ بہت بڑا معجزہ تھا جماعتی نظام اور حضرت مصلح موضور کی ایات مجاز کا رنگ رکھتی ہیں۔سوال دہی میں ۱۹۴۷ء کے فسادات کے دوران جام شہادت نوش کرنے واے حمدالیوں کے نام تبلائیے جواب بالجہ نذیر احمد صاحب امیر جماعت دہلی ، بابو محمد یونس صاحب سعه دهری غلام محمد بها حب، محمد حسین صاحب، اور ان کی اہلیہ۔مشروعہ کے شہداء کا نام بتائیے۔سونات جواب سوال جواب ས་ چوہدری احمد خان صاحب اللہ بخش صاحب تیلی، احمد علی خان صاحب قادیان کے علاوہ بھی کوئی مذہبی مرکنہ محفوظ مامون رہا ؟ خدا تعالے نے قادیان کو محفوظ رکھا جب کہ زیاده در سائل والے مرکز محفوظ نہ رہ سکے مثلاً جمال پوریں جماعت اسلامی کا دارالاسلام" خای اور ویران ہو گیا۔سوالت ٢٠٥ قیام پاکستان کے بعد انجمن انصار المسلمین کس نے قائم کی اور اس کے انار نسل در مقاصد کیا تھے ؟ حضرت مصلح موعود نے قائم فرمائی میں کا مقصہ اومین مشرقی پنجاب فی دامت بہتر بنانا تھا۔سوالت احمدی طیارے کے کارنامے کے الفاظ سے کون سا واقعہ ہیں۔آہے ؟