صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 252 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 252

سوال ۱۱۵۰ مر میں وفات پانے والے جلیل القدر رفقائے میچ میں سے کم از کم چار کے نام تبائیں ؟ جواب ران حضرت مولوی محمد اسماعیل صاحب جلال پوری (س) قاضی تاج الدین صاحب رس حضرت ماسٹر عبدالرؤف صاحب بھیروی امی حضرت شیخ عطامحمد صاحب سیالکوٹی ( برادر اکبر سر محمد اقبال) سوال ۱۱۵۷ سب سے پہلے احمدی ہوا بازہ کا کیا نام ہے ؟ جواب میاں محمد لطیف صاحب ابن میاں محمد شریف صاحب ہی۔اے سی آف لا ہو۔سوال ۱۱۵۸ اُن کی قادیان پر کپر دانہ کی تاریخ کیا ہے اور تحجر پر چیاں اُنہوں نے جہاز سے پھینکیں اُن پر کیا تحریر تھا ؟ جواب تاریخ پیر و از قاریان ۱۲ مارچ ۹۷ پرچیوں پر لفظ درخواست دعا تحریر تھا۔سوال ۱۱۵۹ بیت احمد یہ موسیٰ بنی کہاں ہے ؟ اس کا افتتاح کس سال ہوا اور پہلی اذان دینے والے کون تھے ؟ جواب بہار میں، مٹی شاد، اذان مولوی عبد الغفور صاحب نے دی۔سوال ۱۱۶۰ ہ ہ میں کس احمدی طالب علم نے میٹرک میں شاندار کامیابی حاصل کی۔اور کتنے نمبر حاصل کر کے سابقہ ریکارڈ توڑا ؟ جواب چو ہدری عبدالسلام صاحب ( ولد چوہدری محمد ین صاحب ہیڈ کلرک ) ۷۶۵ نمبر حاصل کر کے پنجاب بھر میں اول آئے اور یونیورسٹی کا سابقہ ریکارڈ توڑ دیا۔سوال ۱۱۷۱ جواب ذکیہ صنعتی اسکول کب کہاں اور کس نے کھولا اور افتتاح کس نے کیا ؟ 190 10 ستمبر کو ذکیہ خانم صاحبہ بنت۔شیخ محمد لطیف صاحب نے گرلز اسکول قادیان کے قریب کھولا۔اور افتتاح حضرت اماں جان نصرت جہاں بیگم صاحت نے کیا در سوال ۱۱۷۲ بچوں کو تیرا کی سیکھانے کے لئے تالاب کی تعمیر کب کی گئی۔اور کس نے