صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 192 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 192

۳۱۵ اس خیال سے کہ اس میں مسلمانوں کی نمائندگی نہیں بائیکاٹ کا پر دگرام بنایا۔لیکن حضور تے پرزور مخالفت کی اور ایک رسالہ مسلمانان ہند کے امتحان کا وقت، کے نام سے لکھا جس میں حقوق کے لئے جد وجہد کے نکات بنائے۔سوال ۸۱۹ اد میں قادیان میں کون سی درس گاہیں قائم تھیں ؟ حواسب نظارت تعلیم و تربیت کے تحت قادیان میں مدرسہ احمدیہ مبلغین کلاس تعلیم الاسلام ہائی اسکول ، مدرسة البنات، مدرسه خواتین متفرق کلاس ، در نوی خانه اورا میریز ہوسٹل قائم تھے۔سوالی ۸۲۰ اور میں کس شہر کی لجنہ اما اللہ نے بچوں کو عیسائی اسکولوں کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لئے بچوں کا سکول کھول ؟ جواب سیالکوٹ - سوال ۰۲۱ تان میں عورتوں کی تعلیم وتربیت کے لئے حضور نے کیا قد اور ریا گھروں میں درس قرآن کی تحریک فرمائی۔جواب سوال ۸۲۲ مختلف نظارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے رہنے کے لئے تحقیقاتی کمیشن کب قائم ہوئی ؟ جواب اپریل کہ میں۔سوال ۸۲۳ جامعہ احمدیہ کا قیام کب عمل میں آیا ؟ جواب ۱۵ اپریل ۱۹۲۷اد کو۔۱۵ر سوال ۸۲۴ ۱۹۲۷ ء کا نہایت مہتم بالشان اور تاریخ عالم میں سنہری حروف سے لکھے جانے والا واقعہ بیان فرمائیں اور اس واقعے کی عرض کیا تھی ؟ جواب حلیہ پائے سیرت النبی صلی الہ علیہ وسلم کا انتقاد کتاب رنگیلا رسول اور رسالہ در زمان کے مضامین کا جواب دینے کا عملی اور کامیاب مثبت طریق سیرۃ پاک سے متعلق علم بڑھانا تھا۔سوال ۸۲۵ سیرة کے جلسوں کے لئے کیا ہدایات دی گئیں ؟