صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 181 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 181

۲۰۷ برطانوی پرسیس سازش کا شکار ہو گیا ؟ ایسا کیوں لکھا گیا ؟ جواب پریس نے کثرت سے حضور کے فوٹو انٹرویو اور خبریں شائع کیں اس وجہ سے۔سوال ۷۶۴ قیام لندن کے دوران حضرت خلیفہ ثانی کو کس روح فرسا واقعہ کی خبر ملی ؟ جواب کابل میں حضرت مولوی نعمت اللہ صاحب کی شہادت بذریعہ نگاری کی اطلاع ملی۔اللہ ستمبر کو حضرت خلیفہ ثانی نے کرنل ڈگلس سے ملاقات کی آپ سوال ۷۶۵ ان کو کس حوالے سے جانتے تھے ؟ جواب کرنل ڈگلس نے مہنری مارٹن کلارک کا مقدمہ بے بنیاد پاکر خارج کر دیا تھا۔اور حضرت کی موجو آپ پر سلامتی ہو نے انہیں پیلاطوس ثانی کا خطاب دیا تھا۔سوال 24 ۲۳ ستمبر ۱۹۲۲ء کو حضور کا مضمون دیسلے کا نفرنس میں کس نے پڑھ کر سنایا تھا۔؟ جواب حضرت چوہدری ظفر اللہ خان صاحب نے۔سوال ۶۰ دیلے کا نفرنس میں حضرت خلیفہ ثانی کی تقریب کے اختتام پر ایک پادری نے کیا کہا تھا ؟ جواب اس نے کہا تین سال پہلے میں نے خواب دیکھا تھا کہ حضرت مسیح تیرہ حواریوں کے ساتھ یہاں تشریف لائے ہیں اور اب میں یہ دیکھتا ہوں کہ یہ خواب پورا ہو گیا ہے " سوال ۶۸ کانفرنس کے بعد حضور کی اہم مصروفیات کیا تھیں ؟ کے جواب آپ نے متعد دلیکچر دیئے۔بے شمار لوگوں سے ملاقاتیں کیں ، ریویو آف ریجنز کا انگریزی ایڈمیشن لندن سے نکالنے کا فیصلہ کیا۔برطانیہ کے داراں مراد اور دارالعوام کے اجلاس بھی ملاحظہ فرما ئے۔سوال نے کیا کیا ؟ ۶۹ دلیم دی کنکر » والی رد بار کو عملی شکل دینے کیلئے حضرت خلیفہ ثانی