سبیل الرّشاد (جلد دوم) — Page 440
440 سبیل الرشاد جلد دوم ہے میں نے تیراندازی کو بھی بہت Study کیا ہے۔وہ اسی یا سو گز سے تیر چلاتے تھے اور آنکھ کا نشانہ کر لیتے تھے یہ کمال ہے کہ نہیں ؟ آپ یوں ہی میرے سامنے بیٹھے ہیں آپ بھی کمال حاصل کریں۔میں آپ کو کہتا ہوں قرآن کریم کے علوم حاصل کریں۔( غیر مطبوعہ )