سبیل الرّشاد۔ حصہ اول

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 210 of 229

سبیل الرّشاد۔ حصہ اول — Page 210

۲۱۰ شار خادموں میں شامل کرے۔اے خدا تو ایسا ہی کر۔والسلام خاکسار مرز امحمود احمد مجلس انصار اللہ مرکزیہ کے نویں سالانہ اجتماع کے موقعہ پر سنایا جانے والا پیغام جو حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب صدر مجلس انصار اللہ مرکزیہ نے اجتماع کے افتتاح اجلاس میں یکم نومبر ۱۹۶۳ء کو۳ بجے سہ پہر پڑھ کر سنایا۔بحواله الفضل مورخه ۳ نومبر ۱۹۶۳ء صفحها،۸)