سبیل الرّشاد۔ حصہ اول — Page 211
۲۱۱ حقیقی معنوں میں انصار بننے کی دعا انصار اللہ کے دسویں سالانہ اجتماع کے موقع پر پیغام تمہارا نام انصار اللہ " ہے تم نے اپنے اس نام کی عزت کا خیال ہمیشہ رکھنا ہے۔خدا تعالیٰ تمہیں حقیقی معنوں میں انصار اللہ بنائے۔آمین مجلس انصار اللہ مرکزیہ کے دسویں اجتماع کے موقع پر سنایا جانے والا پیغام جو محترم مولانا جلال الدین صاحب شمس نے ۱۳/ نومبر ۱۹۶۴ء کو تین بجے سہ پہر پڑھ کر سنایا۔بحوالہ الفضل ۱۵ نومبر ۱۹۶۴ء صفحه۱) صحیح معنوں میں انصار اللہ بننے کی توفیق پانے کی دعا انگریزی میں پیغام "My message is the God may enable you to become Ansarullah in true sense of the term۔Khalifatul Masih Rabwah" ترجمہ: میرا پیغام یہ ہے کہ اللہتعالیٰ آپ لوگوں کو صیح معنوں میں انصار اللہ بنے کی توفیق عطا فرمائے۔خلیفه ای ربوه ( مجالس انصاراللہ خیر پور ڈویژن کے سالانہ اجتماع منعقدہ ۱۲۰۱۱ار فروری ۱۹۶۱ء کے لئے بذریعہ تار بھجوایا جانے والا پیغام۔بحوالہ ماہنامہ انصار اللہ مارچ ۱۹۶۱ء)