سبیل الرّشاد۔ حصہ اول

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 164 of 229

سبیل الرّشاد۔ حصہ اول — Page 164

۱۶۴ سے دیکھے کیونکہ خدا تعالیٰ کے فرشتے فوراً آگے بڑھیں گے اور ہمارے اور اس کے درمیان حائل ہو جائیں گے اور وہ مدد ہمیں حاصل ہو گی جس کو دنیا میں بڑے بڑے بادشاہ بھی ترستے ہیں۔اللہ تعالیٰ تمہارے ساتھ ہو اور تمہاری مدد کرے۔اس کے بعد حضور نے حاضرین سمیت لمبی دعا فرمائی اور پھر انصار اللہ کا عہد دہرایا۔خطاب فرموده ۲۷ /اکتوبر ۱۹۵۶ء۔بحوالہ الفض ۲۶ را در ۲۷ / مارچ ۱۹۵۷ء)