الہام، عقل، علم اور سچائی — Page 657
فرہنگ 10248 سال: اگر 10 کے ساتھ 248 صفر لگا دئے جائیں تو اتنے سال بنتے ہیں جن کا تصور کرنا بھی انسان کے لئے ناممکن ہے۔Allotrope : کسی عصر کی متعدد مادی شکلوں میں سے کوئی ( گرافائٹ، کوئلہ اور ہیرا سب کاربن کے عنصری ملاپ ہیں)۔Anti-bosons : ضد ذرار Anti-neutrinos : ضد نیوٹر مینوز Aurora فضا میں روشنی کی دھاریاں جو قطب شمالی کے اوپر نظر آتی ہیں۔Bosons کئی ابتدائی ذروں میں سے کوئی جو بوس اور آئن سٹائن کے بیان کردہ ربط کے تابع ہوتے ہیں۔Chromosomes: عموماً خلیوں کے مرکز میں پائی جانے والی ریشہ نما ساخت جس میں موروثی معلومات جینز (genes) یا مورثوں کی شکل میں منتقل ہوتی ہیں، لونیہ، لونی جسمیہ۔Cones: پردہ چشم میں واقع مہین مخروط اجزاء۔Cytochromes : حیاتی کیمیا۔ایک مرکب جس میں ایک پروٹین یا لمیہ شامل ہے جو ہیم (Heam) سے علاقہ رکھتا ہے اور بر قیروں کی منتقلی کے ردعمل میں بروئے کار آتا ہے۔Electrolyte: ایک مادہ جو پگھلانے یاصل کرنے پر برقی توانائی کی ترسیل کرتا ہے خصوصا بیٹری یا برقی مورچوں میں مستعمل ہے۔Encephalitis: دماغ کی سوزش یا ورم۔Entropy: کائنات کے بکھرنے یا توانائی زائل کرنے کی مقدار کا قیاسی پیمانہ۔627