الہام، عقل، علم اور سچائی — Page 658
628 فرهنگ Filariasis: خیطیت۔ایک عارضہ جو مٹی نالی میں خیطیہ کیڑوں کی موجودگی سے پیدا ہوتا ہے۔Ganglia: عصبی خلیات کا مجموعہ۔Gnu: ایک قسم کا بیل نما افریقی جانور۔Hydrocyanic Acid :HCN کا مخفف ہے۔Jurassic: دنیا کی تاریخ کا دور وسیط یا بین حیاتی زمانہ جبکہ دریافت شدہ آثار کے مطابق کرۂ ارض پر بہت سے عظیم الجثہ ڈائنا سار (مہیب سوسمار ) ابتدائی پرندے اور پستانی جانور پائے جاتے تھے۔Nicotinam adenine dinucleotide phosphate :NADP کا مخفف ہے۔Neutrinos: تحت جوہری مستحکم ذرّہ جس کی کمیت تقریباً صفر ہوتی ہے اور بے بار ہوتا ہے یہ روشنی کی رفتار سے سفر کرتا ہے اور عام ماڈہ سے شاذ ہی متعامل ہوتا ہے۔Platelet : چھوٹا بے رنگ قرص کی شکل کا بلا مرکزہ خلیے کا ٹکڑا جو خون میں کثرت سے ہوتا اور خون میں پھٹکی پڑنے کا باعث ہے۔:RNA مخفف ہے Ribonucliec acid کا جبکہ DNA مخفف ہے Deoxyribonucliec acid کا۔یہ جینیاتی مواد ہے جس میں جسم کی تشکیل کے لئے خدا تعالیٰ نے تو ارثی عصر محفوظ کیا ہوا ہوتا ہے۔Receptor: کوئی عضو یا خلیہ جو بیرونی میچ مثلاً روشنی ، حرارت یا دوا کا اثر قبول کرے اور اس کی بابت عصبی پیغام دے۔Rods : آنکھ کے اندر اسطوانی ساختوں میں سے کوئی جو کم روشنی کو شناخت کرتی ہیں Sonar: صوتی لہروں کی بازگشت سے فاصلے کا تعین کرنے کا نظام۔Spectroscopic : طیف پیما یا طیف مین۔