الہام، عقل، علم اور سچائی

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 452 of 754

الہام، عقل، علم اور سچائی — Page 452

I۔17 چمگادڑ پٹنے کی موجودگی کا اندازہ لگانے کے لئے صوتی لہریں خارج کرتی ہے۔لیکن پتنگے کا اپنا ایک صوتی نظام ہے جو ایک کمزور صوتی لہر پیدا کرتا ہے۔اس طرح وہ حملہ سے بچنے کے لئے اپنا رستہ تبدیل کر لیتا ہے۔لیکن چمگادڑ اس کی چال کا پہلے سے ہی اندازہ لگا کر ٹھیک اسی جگہ حملہ کرتی ہے جہاں وہ موجود ہوتا ہے اور یوں اسے دبوچ لیتی ہے۔