الہام، عقل، علم اور سچائی

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 494 of 754

الہام، عقل، علم اور سچائی — Page 494

افریقہ جنوبی امریکہ جنوبی امریکہ اور افریقہ کے سمندروں میں پائی جانی والی weakly چھلی میں بجلی پیدا کرنے کا انتہائی ترقی یافتہ اور پیچیدہ نظام بعینہ ایک جیسا ہے۔ان دونوں جگہوں پر، جو ایک دوسرے سے بہت دور ہیں، آخر اس مچھلی نے کیسے الگ الگ ارتقائی مراحل طے کئے ؟ کسی بھی جگہ اس پھلی نے کوئی ایسے ارتقائی نشان نہیں چھوڑے جن سے پتہ چل سکے کہ بجلی پیدا کرنے کے اس نظام نے رفتہ رفتہ از خود جنم لیا ہے۔Attasi 1۔24