الہام، عقل، علم اور سچائی

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 460 of 754

الہام، عقل، علم اور سچائی — Page 460

1۔21 Hadi Hadis والفن ڈالفن کے سر کے اگلے حصہ میں چربی سے بھرا ہوا بیضوی شکل کا ایک عضو ہوتا ہے جسے میلن (melon) کہتے ہیں۔یہ دراصل آواز کی بازگشت کے ذریعہ راستہ معلوم کرنے کا نہایت عمدہ نظام ہے۔اس کے سر میں مخصوص گزر گا ہیں اور خلا ر کھے گئے ہیں جن کے ذریعہ ہوا میں دباؤ پیدا ہوتا ہے جو سر کے اوپر کے حصہ سے ٹکراتا ہے۔