الہام، عقل، علم اور سچائی

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 493 of 754

الہام، عقل، علم اور سچائی — Page 493

الیکٹرک ایل خصوصی طور پر تشکیل دیئے گئے عضلات ایک برقی میدان پیدا کرتے ہیں (جس کو اس تصویر میں چھوٹی چھوٹی لکیروں سے ظاہر کیا گیا ہے)۔الیکٹرک ایل اس برقی میدان کی مدد سے اپنے ماحول کو محسوس کرتی ہے۔اس برقی میدان میں ہر اُس چیز سے جو چھلی کے راستہ میں آتی ہے ایک خاص تبدیلی پیدا ہوتی ہے۔اس طرح مچھلی کو جو پیغام موصول ہوتا ہے وہ اسے بخوبی سمجھ لیتی ہے۔1۔23