جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 64
خلافت اولی: مبشر رویا، خوا ہیں اور الہی اشارے 64 تشریف لے آئے تو حضرت اقدس وہ کتاب اور سبز رنگ کے کپڑے کا تھان مولانا نورالدین صاحب کو دے کر وہاں سے تشریف لے گئے۔پھر وہیں مولانا نورالدین صاحب ٹہلنے لگ گئے کہ اتنے میں میاں محمود تشریف لے آئے تو مولانا نورالدین صاحب نے وہ کتاب اور سبز رنگ کے کپڑے کا تھان میاں محمود کو دے دیا اور چلے گئے۔چھپوا دیں۔والدہ صاحبہ نے یہ خواب حضرت مصلح موعود کو سنائی تو آپ نے فرمایا کہ یہ خواب