جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے

by Other Authors

Page 601 of 736

جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 601

601 خلافت خامسه : مبشر رویا ، خوا ہیں اور الہی اشارے was imminent, I walked to the place where Hazur (R۔A) was seated۔I moved cautiously from the side, taking care not to disturb the ongoing Mulaqat۔On my turn, when I approached Hazur (R۔A) he said, come in doctor Munawar Sahib۔He then embraced me with extreme loving kindness۔I do not remember what we talked about, nor do I remember having performed the baiat۔However when I woke up, I still had the pleasant effect of Hazur's loving kindness۔As it transpired later, this was my last Mulaqat with Hazur (R۔A) and the new style (individual, written) bai'at was destined to be with Hazur-e-Anwar (atba) Alhamdolillah۔(ترجمه) میں نے حضرت خلیفہ المسح الرابع (رحمہ اللہ ) کی وفات سے چند ہفتے قبل خواب میں دیکھا صحیح تاریخ یاد نہیں۔میں حلفیہ بیان کرتا ہوں کہ جو دیکھا وہی لکھ رہا ہوں۔میں نے دیکھا کہ ایک کمرہ لیکچر روم کی طرح ہے جس میں لکڑی کے جڑواں بیچ اور ڈیسک ہیں۔ہر ایک پیج پر دو تین اشخاص کے بیٹھنے کی جگہ ہے۔وہاں لوگ جمع ہیں اور حضور سے انفرادی ملاقات اور بیعت کا اہتمام ہے۔کئی انٹر نیشنل بیعتوں کے بعد میں محسوس کرتا ہوں کہ یہ بیعت کا نیا انداز ہے۔ایک ایک کر کے احباب کا نام پکارا جارہا ہے اور جس کا نام پکارا جاتا ہے وہ حضور سے ملاقات اور بیعت کے لئے ساتھ والے کمرے میں چلا جاتا ہے۔میرے ساتھ والے