جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے

by Other Authors

Page 583 of 736

جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 583

خلافت خامسه : مبشر رویا، خواہیں اور الہی اشارے لیکن چہرہ بھی یاد تھا اور نام بھی۔583 کھل گئی۔پھر سب کو آواز دیتی ہوں کہ وہ آسمان پر نئے خلیفہ کی تصویر دیکھیں۔پھر میری آنکھ دوسرے دن میں نے مردان بہنوئی کو فون کیا کہ میں نے اس طرح خواب دیکھی ہے۔نام بھی بتایا۔انہوں نے مربی صاحب کو سنائی۔انہوں نے کہا کہ منصور ہو گا نام۔میں نے کہا نہیں مسرور تھا۔میم سے شروع ہوتا تھا۔پھر انہوں نے کہا یہ خواب کسی کو نہ سنائیں۔جماعت میں کھلبلی مچ جائے گی۔میں نے ڈر سے کسی کو نہیں سنائی۔لیکن جس دن آپ خلیفہ منتخب ہوئے نام سنا آپ کو دیکھا میں کانپنا اور رونا شروع ہوگئی۔وہی چوغہ وہی پگڑی وہی چہرہ وہی نام میں حیران رہ گئی۔( تاریخ تحریر 12 ستمبر 2004ء)۔۔۔۔۔۔۔۔۹۲- مکرم چوہدری اکبر علی صاحب ولد چوہدری محمد حسین صاحب جو ہر ٹاؤن لاہور میں خدا تعالیٰ جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے قسم کھا کر لکھتا ہوں کہ مجھے یہ نظارہ اسی طرح نظر آیا تھا۔حضرت خلیفہ مسیح الرابع ( رحمہ اللہ) کی وفات سے تقریباً تین ماہ قبل خاکسارر بوہ گیا اور عصر کی نماز با جماعت بیت المبارک میں ادا کی جب سلام پھیر کر فارغ ہوئے تو خاکسار نماز کے بعد کی دعاؤں کے لئے بیٹھا تھا کہ خدا تعالیٰ کی طرف سے ہی دل میں سوال اُٹھا کہ کیا اگلا