جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 553
خلافت خامسه : مبشر رویا، خواہیں اور الہی اشارے 553 اپنے شو ہر محمد رفیع خان کو یہ خواب سنائی تو انہوں نے کہا کہ میاں منصور صاحب تو وفات پاچکے ہیں یہ ان کے بیٹے میاں مسرور احمد پر دلالت کرتی ہے۔اور دارالضیافت سے مراد حالت ہجرت ہے۔تاریخ تحریر 21 نومبر 2005ء) ہے کہ مکرم محمد اشرف صاحب مبلغ سلسلہ وصدر جماعت احمد یہ بلغاریہ خاکسار نے دوخوا ہیں دیکھیں ایک خواب تو ابھی جبکہ حضرت طلیقہ مسیح الرابع ( رحمہ اللہ) کی وفات سے تقریبا ایک سال قبل کی ایک بہت بڑا جلسہ ہے ہم سب لوگ پیارے حضور کا انتظار کر رہے ہیں۔لیکن حضور یعنی حضرت خلیفہ امسیح الرابع (رحمہ اللہ ) تشریف نہیں لاتے بلکہ ان کی جگہ حضرت صاحبزادہ مرزا مسرور احمد صاحب تشریف لاتے ہیں۔اور ہم سب حضرت صاحبزادہ صاحب سے شرف ملاقات حاصل کرتے ہیں۔-ii دوسری خواب اس سے تقریباً 6 ماہ بعد کی ہے۔کہ ایک بہت بڑا جلسہ ہوتا ہے۔حضرت خلیفہ امسیح الرابع (رحمہ اللہ) کا انتظار ہورہا